14/03/2025
سعودی عرب کے تمام مسافر بھائیوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ جتنے بھی مسافر بھائی ہیں اور اپنے گاڑی کے لیے لیسنز بنا رہا ہے تو برائے مہربانی کر کے اج کل دھوکہ اور فراڈ بہت عام ہو گیا ہے لوگوں کو اوریجنل لائسنس دینے کے بجائے اس کو جعلی لائسنس بنا رہا ہے سعودی عرب کے حایل ایک علاقہ ہے اس میں میرے دوست سے 1500 ریال بھی لیا ہے لیکن اج تک نہ لیسنز دیا ہے اور نہ پیسے واپس دے رہا ہے برائے مہربانی کر کے اپنے پیسہ اور وقت ضائع نہیں کرنا
یہ دوکہ باز کہ تصویر ھے