jamiat ulama Hind vijayawada AP

jamiat ulama Hind  vijayawada AP this is freedom fighter organisation opposed two nations theory established in 1919.

10/03/2026
اعلان صرقہ فطر Elan sadqaye fitr
09/03/2026

اعلان صرقہ فطر Elan sadqaye fitr

23/02/2026

ماہ رمضان میں جمعیت علماء وجے واڑہ کی جانب سے جمعیت کے شعبہ جات کے مضبوطی کے لئے اہل خیر حضرات سے تعاون کی اپیل مرکزی نمایندہ دینی تعلیمی بورڈ کے ناظم مفتی محمد شعیب صاحب قاسمی کی نایب صدر جمعیت علماء آندھرا پردیش مولانا حسین احمد مظاہری کے ساتھ اپیل

23/02/2026

ناظم جمعیت علماء ہند دینی تعلیمی بورڈ مفتی محمد شعیب صاحب قاسمی دامت برکاتھم کی وجے واڑہ آمد پر اردو اکیڈمی آندھرا پردیش کے چیرمین جناب فاروق شبلی صاحب سے منظم مکاتب کے نظام کے سلسلے میں رہبری کرتے ہوئے ساتھ میں جمعیت علماء آندھرا پردیش کے نایب صدر مولانا حسین احمد مظاہری دیکھے جاسکتے ہیں

23/02/2026

ماہ رمضان قرب خداوندی کا بہت بڑا ذریعہ ہے۔ اللہ عمل کی توفیق عطا فرمائے

23/02/2026

رمضان، میں زکوٰۃ ادا کرنے والوں کے لئے ہدایات.. اکثر دیکھا گیا ہیکہ کہ خواتین اپنے سونا چاندی زیوارات پر زکوٰۃ کا مکلف مرد ہی کو سمجھتی ہے اور یہ کہتی ہیکہ مرد ہی میری زکوۃ ادا کریگا ۔۔ جو مرد بشاشت کے ساتھ اگر بیوی کا زکوٰۃ ادا کردیں اچھی بات ہے۔ لیکن اگر کوئی مرد یہ کہدیں کہ زکوٰۃ تم پر واجب ہے کیونکہ زکوٰۃ کی مالک عورت ہے تو اب زکوٰۃ عورت کو اپنے سونے چاندی اور زیورات میں سے ہی کاٹ کر نکالنا ضروری ہے مرد مکلف نہی ہے۔۔۔ خلاصہ کلام یہ ہیکہ کسی کا شوہر انکار کردیں کہ میں تمہاری زکوٰۃ ادا نہی کرونگا تو اب بیوی کو خود زکوٰۃ کی رقم انتظام کرنا لازم ہے عورت زکوٰۃ ادا نہ کرنے پر گنہگار ہوگی اور عذاب کی مستحق۔۔۔ واللہ اعلم بالصواب۔۔۔ مولاناحسین احمد مظاہری نایب صدر جمعیت علماء آندھراپردیش

Address

Vijayawada

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when jamiat ulama Hind vijayawada AP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category