27/03/2026
رحمانیہ لائف انسٹیٹیوٹ میں داخلہ جاری۔۔۔!!!
خصوصیات
🔹 دینی و عصری تعلیم میں سات سالہ کورس۔
🔹قرآن، تفسیر، تجوید ، حدیث ،فقہ، عقیدہ، تصوف٬ تاریخ٬ نحو٬ صرف٬ بلاغة اور منطق میں گہری تعلیم۔
🔹معیاری اسکولی تعلیم چھٹی جماعت سے PUC تک ۔
🔹 عربی، انگریزی، اردو، کنڑا اور ہندی زبانوں میں مہارت۔
🔹 کمپیوٹر کی تعلیم
🔹 اے آئی اور آئی سی ٹی سے آراستہ کلاس روم
🔹 لائبریری اور مطالعہ خانہ۔
🔹 *۳۰ اسکالرشپ نشستیں دستیاب ہیں، جہاں طلبہ کو مفت کھانے اور رہائش کی سہولت دی جائے گی۔ یہ موقع ان طلبہ کے لیے ہے جو ہمارے 7 سالہ کورس کی تکمیل کے لیے پُرعزم ہوں۔*
شرائط داخلہ
🔘 داخلہ صرف ذکور (لڑکوں) کیلئے جن کی عمر دس (10) سے بارہ (12) سال کے درمیان ہو ۔
🔘 داخلہ کے لیےانٹرنس ٹیسٹ میں کامیاب ہونا ضروری ہے۔
🔘 100 روپئے داخلہ ٹیسٹ کی فیس جمع کرنا لازمی ہے۔
👈 آئن لائن درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ ۰13 مئی 2026
👈 انٹرنس ٹیسٹ: 17 مئی 2026
مزید جانکاری کے لیے رابطہ کریں:
9880887386, 9496924029, 8102708361