24/02/2026
سادہ شادی کی تقریب – دعوت نامہ
سادہ شادی کی تقریب (سادہ نکاح) بروز اتوار، 12 اپریل 2026 کو درباغ میں منعقد ہوگی۔
علاقے کے تمام معزز شہریوں سے ایک بار پھر مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس بابرکت اور باوقار تقریب میں شرکت فرما کر اپنی موجودگی سے ہمیں نوازیں۔
مزید تفصیلات کے لیے درباغ میں منتظمین سے رابطہ کریں یا درج ذیل نمبروں پر کال کریں:
📞 94690 00016
📞 94190 57333
📞 60057 24141