Contingent Paid employees of District Pulwama.

Contingent Paid employees of District Pulwama. Education

02/05/2023
Please share to qualified CPWs aspirants.
23/04/2023

Please share to qualified CPWs aspirants.

16/04/2023

آج 16 اپریل بروز اتوار سی پی ڈبلیو (CPws School Education Department District Pulwa ) کی طرف سے آج دلناگ ترال میں ایک خاموش احتجاج کا مظاہرہ کیا گیا۔احتجاج کرنے والے ممبران کی سربراہی ڈسٹرکٹ پریزیڈنٹ پلوامہ محترم علی محمد شاہ صاحب کررہے تھے اور بہت سارے ملازمین احتجاج میں شامل تھے۔احتجاجی سی پی ڈبلیو ملازمین کے مطالبات گورنر انتظامیہ،ڈائریکٹر جنرل فائنانس بجٹ اور ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کشمیر سے اور جوائنٹ ڈائریکٹر آف ایجوکیشن ساؤتھ کشمیر اور دیگر افسران بالا سے کچھ یوں ہی ہیں :
(1)2017سے رکے پڑے ویجز(contingency grants _OE/Local funds)اجرا کیے جائیں ۔
(2)عید سے قبل ویجز واگزار کیے جائیں تاکہ ہم غریب لوگ بھی خوشی خوشی اپنے بچوں کے ساتھ عید منا سکیں ۔
(3)ڈی پی سی جو سی او افسس میں رکی ہوئی ہے اس پر تمام سی او صاحبان سے گزارش ہے کہ وہ اپنے اپنے ڈسٹرکٹ میں ڈی پی سی لاگو کریں ۔یاد رہے اس بارے میں ڈائریکٹر آف اسکول ایجوکیشن کشمیر نے احکامات صادر کیے ہوئے ہیں ۔(4)ہم غریب لوگوں کے حق میں بھی منمم ویجز ایکٹ کو لاگو کیا جائے ضمرے میں تمام ڈپارٹمنٹ لائے گئے ہیں جبکہ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو مستثنیٰ رکھا گیا ہے ۔

11/03/2023

Today protest held in district Pulwama by cpws of kasmir division who were seekin implementation of minimum wages act nd lelease of pending wages from 2017.All the cpws were requesting worthy director educatio sir to interfere by yourself to help this poor workeses

Address

Srinagar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Contingent Paid employees of District Pulwama. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share