09/04/2026
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ فتح محمد میر والد مرحوم محمد رمضان ساکنہ موضوع گنڈبراٹ مورخہ 9 ماہ اپریل 2026 بروز جمعرات اس دارفانی سے رخصت ہوگئے مرحوم شریف النفس ملنسار صوم وصلاۃ کا پابند تھا اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین