29/05/2026
اہلِ علاقہ کے لیے خوشخبری محلہ پوہ ونڈیاں میں 200 کے وی کا نیا ٹرانسفارمر نصب کر دیا گیا ہے، جس سے بجلی کے نظام میں بہتری آئے گی اور لوڈ شیڈنگ کے مسائل میں کمی متوقع ہے۔یہ اہم کام ایم این اے میاں سعد وسیم شیخ صاحب اور چوہدری اصغر علی کی خصوصی کاوشوں کا نتیجہ ہے، جنہوں نے عوامی مسئلہ کو ترجیح دیتے ہوئے فوری اقدامات کیے۔
اہلِ علاقہ ان کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے ان کا دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔اللہ تعالیٰ سب کو مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔