Babar azam fans

Babar azam fans Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Babar azam fans, Public & Government Service, Rohru.

25/03/2024

کہ خپل سیٹ گٹل غواڑی دہ ایم پی اے سیٹ مبارک زیب تہ پریدئ گنی نو تہ او گلجاد خان دواڑہ پہ خطرہ کی یئ
Advice

یو مینٹ ٹائم راکئ😂✌️*بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت*شادی کے چار حروف   ش۔ا۔د۔ینکاح کے چار حروف   ن۔ک۔ا۔ح۔‌😉...
10/01/2024

یو مینٹ ٹائم راکئ😂✌️
*بیویوں کی تعداد کا چار ہونا اور اس کی حقیقت*
شادی کے چار حروف ش۔ا۔د۔ی
نکاح کے چار حروف ن۔ک۔ا۔ح۔‌😉
شوہر کے چار حروف ش۔و۔ہ۔ر۔
بیگم کے چار حروف ب۔ی۔گ۔م۔😂
بیوی کے چار حروف ب۔ی۔و۔ی۔
زوجہ کے چار حروف ز۔و۔ج۔ہ۔❤️⁩
ہندی زبان میں بھی پتنی کے چار حروف ہیں۔۔پ۔ت۔ن۔ی۔🤭
نساء میں بھی چار حروف۔ن۔س۔ا۔ء۔🤫
اور Wife میں بھی چار حروف۔ _W_I_F_E۔🤗
حتیٰ کہ ان سب ناموں سے بننے والے لفظ،
دلہن میں بھی چار حروف ہیں ۔د۔ل۔ہ۔ن۔🤔
ان سب کی تعداد سے اسی بات کا اشارہ ملتا ہے کہ بیویاں چار ہی ہونی چاہئے۔ ہاتھ میں بھی چار انگلیاں اور ایک انگوٹھا بھی اسی بات کی تصدیق کرتا ہے۔ 😜
دل کے بھی چار خانے ہیں، ہر ایک خانہ میں ایک بیوی کی تصویر ہونی چاہئے۔ 🧐
خیر سانوں کی ۔۔۔ 😢💔
اللّٰہ تعالیٰ تمام مردوں کی دلی مراد پوری فرمائے۔ آمین 🤲
شادی شدہ حضرات ذرا احتیاط سے۔۔۔۔کیونکہ ڈنڈے کے حروف بھی چار ہیں اور جوتے کے بھی چار حروف ہوتے ہیں😁
مسکراتے رہیے مسکرانا سنت ہے❤️

10/11/2022

‎وَتُعِزُّ مَنۡ تَشَآءُ وَتُذِلُّ مَنۡ تَشَآءُ

Celebrate
26/11/2021

Celebrate

Address

Rohru
171207

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Babar azam fans posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share