Zakat Center India - Rampur Unit

Directions

Zakat Center India - Rampur Unit Zakat Center India – Rampur Unit works to connect your Zakat with those who truly need it.

Through transparent and Shariah-compliant processes, we support poor families with ration, medical aid, and livelihood support for a self-reliant Ummah. 🤝

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،رمضان المبارک کے صرف 2 دن باقی رہ گئے ہیں اور ہم سال کی سب سے بابرکت اور قیمتی راتوں میں...
18/03/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

رمضان المبارک کے صرف 2 دن باقی رہ گئے ہیں اور ہم سال کی سب سے بابرکت اور قیمتی راتوں میں داخل ہو چکے ہیں۔ انہی راتوں میں لیلۃ القدر ہے، جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔
یہ ایک مخلصانہ یاد دہانی ہے ان بھائیوں اور بہنوں کے لیے جو ابھی تک اپنی زکوٰۃ یا صدقہ دینے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ آئیے اس سنہری موقع کو ضائع نہ کریں۔

زکوٰۃ سینٹر انڈیا – *رامپور یونٹ* کے ذریعے آپ کی زکوٰۃ صرف دی نہیں جاتی بلکہ مستحقین کو *خود کفیل* بنانے کا ذریعہ بنتی ہے جو زکوۃ دینے کا عین مقصد ہے۔

الحمدللہ، زکوۃ سینٹر انڈیا کی رامپور یونٹ کی کوششوں سے چند ماہ قبل *6.5 لاکھ روپے* کی زکوٰۃ سے *33 افراد اپنا روزگار شروع کر کے خودداری کی زندگی کی طرف بڑھ چکے ہیں۔*

ذرا سوچیں… آپ کی ایک زکوٰۃ کسی ایک خاندان کی پوری زندگی بدل سکتی ہے، اور یہ آپ کے لیے جاری رہنے والا صدقہ بن سکتا ہے۔

آئیے اس موقع کو ضائع نہ کریں۔
اس پیغام کو اپنے حلقۂ احباب میں ضرور شیئر کریں اور اس کارِ خیر میں حصہ بنیں۔

اللہ تعالیٰ آپ کی سخاوت کو قبول فرمائے۔ آمین۔

زکوٰۃ سینٹر انڈیا – رامپور یونٹ

17/03/2026

Zakat Center India - Gulbarga Unit Success Stories Series

हम रामपुर ज़िले में ज़कात का इज्तिमाई निज़ाम बनाना चाहते हैं,‌हमारी तंज़ीम जिसे भी ज़कात देती है उनकी बहुत तहक़ीकक़ करती...
13/03/2026

हम रामपुर ज़िले में ज़कात का इज्तिमाई निज़ाम बनाना चाहते हैं,‌हमारी तंज़ीम जिसे भी ज़कात देती है उनकी बहुत तहक़ीकक़ करती है साथ ही‌ इज़्ज़ते नफ्स का‌ ख़्याल भी |
इसके बाद वक़्तन फवक़्तन काउंसलिंग और‌ मोनिट्रिंग भी |
- ज़कात सेंटर इंडिया रामपुर

ہم رام پور ضلع میں زکوٰۃ کا اجتماعی نظام قائم کرنا چاہتے ہیں۔ ہماری تنظیم ان لوگوں کی اچھی طرح چھان بین کرتی ہے جنہیں وہ زکوٰۃ دیتی ہے اور ان کی عزت نفس کا بھی خیال رکھتی۔
اس کے بعد وقتاً فوقتاً کونسلنگ اور مانیٹرنگ بھی کی جاتی ہے۔
- زکوٰۃ سنٹر انڈیا رام پور

Assalamu Alaikum! Welcome to ZCI Rampur – Rampur Unit of Zakat Center India!  Working together for a poverty-free, self-...
11/03/2026

Assalamu Alaikum!
Welcome to ZCI Rampur
– Rampur Unit of Zakat Center India! Working together for a poverty-free, self-reliant Ummah through transparent, Shariah-compliant Zakat for education, livelihood, medical aid & more. Join us to bring smiles to the needy!
Pay Zakat: zakatcenterindia.org/pay/

Address

Boarding House, Ghair Saifuddin Khan
Rampur
244901

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakat Center India - Rampur Unit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category