Rajouri The Minni Kashmir

Rajouri  The Minni Kashmir City

05/10/2024
05/10/2024

ساج تھنہ منڈی کے سر سبز کھیت

16/09/2024

جموں راجوری پونچھ شاہراہ پر بھامبلہ (ضلع ریاسی) کے مقام پر جھاڑو منڈی

14/09/2024

Was Prime Minister of Deeda from Budhal Rajouri?
پونچھ کے راجہ سنگھ راج کی بیٹی دیدا جب کشمیر کی رانی بنی تو اُس کا عشق تنگ نام کے ایک چرواہے سے ہوگیا تھا جس کو اسی وجہ سے وزیر اعظم بھی بنایا گیا تھا۔ کلہن نے راج ترنگنی میں اس کے باپ کا نام بان لکھا ہے اور کہا ہے کہ یہ کھش قبیلے کا تھا جس کا تعلق بودھی واس نام کی جگہ سے تھا۔ محمد دین فوق نے تاریخ کشمیر میں تنگ کو پونچھ راجہ کا ایلچی لکھا ہے۔ لیکن کے ڈی مینی صاحب “پونچھ تاریخ اور ثقافت میں لکھتے ہیں کہ تنگ کا تعلق پونچھ کے بدھال گاؤں سے تھا۔ ان سب مصنفین نے کمال کا کام کیا ہے تاہم تحقیق جاری رہنی چاہئے۔ کلہن نے جس بدھی واس کا ذکر کیا ہے، وہ پونچھ کے بدھال کی جگہ راجوری ضلع کا بدھل علاقہ کیوں نہیں ہوسکتا کیونکہ کھش قبیلے کے سب سے زیادہ لوگ بدھل میں ہی بستے تھے؟ ۔ (ذاکر ملک بھلیسی)
تصویر راجوری شہر کی ہے

13/10/2023
17/09/2023
07/07/2023

Share your videos with friends, family, and the world

04/05/2023
06/10/2022

Union Minister for Home & Cooperation , Shri Amit Shah to lay foundation and inauguration of road infrastructure, power, health, water supply projects, women's Batallion Sopore and transit accomodations today !!

06/10/2022

Assu (Harvesting) ka kaam khatam kiya ya nahi.

Address

Rajauri

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rajouri The Minni Kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share