17/07/2023
پرنیا ضلع یا اس پاس کے ضلع میں وقف کی جو جائیداد ہیں جیسے مساجد مدارس قبرستان عید گاہ یا وقف کی گئی پرتی زمین جس کا وقف بورڈ میں رجسٹریشن نہیں ہو پایا ہے اور کسی طرح کی دشواری ہو رہی ہے یا اس پاس کے کسی بروکر کی جانب سے وقف جائیداد کو قبضہ کرنے کی نیت سامنے ارہی ہے تو مجھ سے رابطہ قائم کر سکتے ہیں -