JKANC Pulwama

JKANC Pulwama Official page of Jk AWAMI NATIONAL CONFERENCE Pulwama

🌙RAMZAN MUBARAK🌙I wish every one of you the most blessed and spiritually uplifting month. May the Almighty keep us stead...
11/03/2024

🌙RAMZAN MUBARAK🌙
I wish every one of you the most blessed and spiritually uplifting month. May the Almighty keep us steadfast, compassionate and kind to one and all. Pray for those undergoing pain, hardship and oppression.

JKANC District President Pulwama
*Mr Bashir Ahmad Naik*

پی اے جی ڈی جماعتوں کو’ تو تو ،میں میں‘ بند کرنے کا مشورہآج تاریگامی تو کل محبوبہ سے بات ہوگی،ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر فاروق...
09/03/2024

پی اے جی ڈی جماعتوں کو’ تو تو ،میں میں‘ بند کرنے کا مشورہ
آج تاریگامی تو کل محبوبہ سے بات ہوگی،ضرورت پڑنے پر ڈاکٹر فاروق سے بھی ملاقات ہو گی۔مظفر شاہ
سرینگر؛ عوامی نیشنل کانفرنس نے عوامی اتحاد برائے گپکار الائنس(پی اے جی ڈی) کو بڑے مقصد کیلئے مظبوط بنانے کی وکالت کرتے ہوئے پارٹیوں کے درمیان خلفشار کو ختم کرنے کی وکالت کی۔عوامی نیشنل کانفرنس کے سنیئر نائب صدر مظفر شاہ نے ہفتہ کو سرینگر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی اے جی ڈی میں شامل پارٹیوں کو چھوٹی چھوٹی باتوں کو نظر انداز کرنے کا مشورہ دیا۔مظفر شاہ نے کہا’’میں ان جماعتوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ آپسی تو تو میں میں بند کریں‘‘۔ شاہ نے کہا کہ اس وقت جموں کشمیر کے تمام طبقے،مسلماں ،ہندو،کشمیری،پاڑی،گجر،بکروال اور دیگر لوگ متحد لیڈرشپ کے متمنی ہے،اور انکی خواہشات و احساسات کا احترام کرنا تمام ہم فکر سیاسی جماعتوں پر لازمی ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو پہلے ہی تمام سیاسی جماعتوں نے اعتماد دیا ہے کہ وہ رہنمائی کریں،باقی ان کے پیچھے پیچھے چلیں گے۔ پی اے جی ڈی میں اندرونی چپقلش کو چھوتا معاملہ قرار دیتے ہوئے مظفر شاہ نے کہا کہ وہ ہفتہ کو محمد یوسف تاریگامی سے ملے گے اور اتوار کو پی ڈی پی سربراہ محبوبہ مفتی سے ملاقی ہونگے اور اگر ضرورت پڑی تو جموں جاکر ڈاکٹر فاروق عبداللہ سے بھی گفت و شنید کریں گے۔ انہوں نے کانگر کو بھی مشو رہ دیا کہ وہ اعتدال اور حقیقت پسندی کا مظاہرہ کریں۔شاہ نے کہا’’ ضرورت پڑی تو کانگریس لیڈرشپ سے بھی ملاقی ہوں گا،انہیں یہ بات یاد رکھنی چاہے کہ ایک لاکھ لوگوں کو پہلے ی قبرستان کے سپرد کیا جاچکا ہے‘‘۔انہوں نے کہا کہ اور کتنے لوگوں کو مارنا باقی ہے،کانگریس نے بھی اپنے دور اقتدار میں جو کچھ کیا وہ کیا،اب اس سے آگے بڑنے کی ضروورت ہے،جبکہ انہیں یہ با بھی ذہین نشین کر لینی چاہے کہ تمام تر صورتحال کے باوجود دیگر سیاسی جماعتیں انکے ساتھ ہے۔مظفر شاہ نے پی اے جی ڈی میں بکھرائو کے سوال کو سرے سے نکارتے ہوئے کہا کہ بڑے فیصلے کو مد نظر رکھتے ہوئے اگر کسی سیاسی جماعت سے آج کوئی چوک ہوئی تو آنے والی نسلوں کیلئے ایک تبا شدہ کشمیر کو پیش کریں گے۔مظفر شاہ نے امید ظاہر کی کہ پی اے جی ڈی پارلیمانی انتخابات کے علاو اسمبلی الیکشن کی انتخابی مم بھی یکجا طور پر چلائے گے۔ انہوں نے کہا کہ پی اے جی ڈی صرف نیشنل کانفرنس اور پی ڈی پی کا ہی نام نہیں ہے بلکہ ایک ڈسپلن ہے اور جو بھی جماعت ڈسپلن کی خلاف ورزی کریں گے وہ اس ممبر یا جماعت کو پی اے جی ڈی سے بے دخل کرنے کی سفارش کریں گے۔

Address

Pulwama
192301

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JKANC Pulwama posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share