Urdu Books - Rekhta.org

Urdu Books - Rekhta.org Rekhta EBooks Project is a free digital library of over 2 lakh Urdu books, featuring classical, modern, and contemporary works.

Discover timeless literature in poetry, drama, biographies, and more — all available to read online at rekhta.org/EBooks. Rekhta Rauzan is a part of Rekhta Foundation that endeavours to promote Urdu language and literature.

https://jashnerekhta.org/
01/08/2025

https://jashnerekhta.org/

Let the celebration begin! Join us in Delhi for Jashn-e-Rekhta 2024, the world's largest festival for the Urdu language, from December 13-14-15.

غالب کے مصرعوں سے روشن کتابیںاردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ...
29/07/2025

غالب کے مصرعوں سے روشن کتابیں
اردو کے کئی ادیبوں اور شاعروں نے مرزا غالب کے اشعار سے متاثر ہو کر اپنی کتابوں کے نام رکھے ہیں۔ ان کتابوں کے موضوعات مختلف ہیں، لیکن عنوانات غالب کے اشعار کی خوبصورتی اور مقبولیت سے متاثر ہو کر رکھے گئے ہیں۔ ایسی کتابوں کا ایک دل چسپ انتخاب ریختہ ای لائبریری میں دستیاب ہے، جہاں آپ آسانی سے مطالعہ کر سکتے ہیں۔

تہذیبوں کا سنگم! —نایاب ہندو متون کے اردو تراجم، صرف ریختہ پر.
03/07/2025

تہذیبوں کا سنگم!
—نایاب ہندو متون کے اردو تراجم، صرف ریختہ پر.

02/07/2025

ریختہ ای۔ لائبریری

"ہر ورق ایک تاریخ، ہر اسکین ایک خدمت!"

30/06/2025

واقعات کربلا
واقعات کربلا اور شہادت امام حسین کو موضوع بنا کر اردو میں بہت کچھ لکھا گیا ہے۔ کہیں تاریخ کے طور پر، کہیں مرثیہ کی شکل میں، کہیں افسانے اور کہانی کے پیرائے میں اور کہیں تلمیح اور علامت بنا کر۔ غرضیکہ اس حق و باطل کی داستان نے اردو ادب کے دامن کو وسیع کیا ہے۔ اس قسم کی تمام کتابیں ریختہ کے "واقعات کربلا" کلکشن میں موجود ہیں۔ ضرور استفادہ کریں۔

26/06/2025

برصغیر کی طبی دنیا کی ایک ممتاز و معزز شخصیت

आगरा के सेंट जॉन्स कॉलेज में दोस्तों के साथ(मजाज़ बांये से दूसरे बैठे हुए हैं.)
24/06/2025

आगरा के सेंट जॉन्स कॉलेज में दोस्तों के साथ(मजाज़ बांये से दूसरे बैठे हुए हैं.)

06/05/2025

اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں
"اردو کتابوں میں فلموں کا حسین جہاں" ریختہ ای بکس کی طرف سے پیش کردہ ایک منفرد کلیکشن ہے جس میں ایسی اردو کتابیں شامل ہیں جو سینما کی دنیا کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالتی ہیں۔ یہ کتابیں فلموں کی تاریخ، کہانیاں، فن، تخلیق اور اداکاروں کے بارے میں معلومات فراہم کرتی ہیں۔

https://www.rekhta.org/ebooks
22/01/2021

https://www.rekhta.org/ebooks

Urdu Books biographies, Drama, Poetry and shayari at Rekhta Online E-Books Store in Hindi & English. You can Search for specific Book also.

https://blog.rekhta.org/gulzar-dehlvi-tehzibi-imtejaz-ki-tajseem-az-farhat-ehsas/افسوس کہ ایسے زندہ دل شخص کو مرنا پڑتا ...
19/06/2020

https://blog.rekhta.org/gulzar-dehlvi-tehzibi-imtejaz-ki-tajseem-az-farhat-ehsas/

افسوس کہ ایسے زندہ دل شخص کو مرنا پڑتا ہے یعنی موت میں ذرا بھی زندہ دلی نہیں۔۔۔۔فرحت احساس

ممتاز ما بعد جدید شاعرفرحت احساس کی تحریر سے محظوظ ہونا چاہتے ہیں تو گلزار دہلوی صاحب پر یہ بلاگ آپ ضرور پڑھیں۔

پپنڈت آنند موہن زتشی گلزار دہلوی اپنا جسمانی سفر تمام کرکے ہماری ادبی اور تہذیبی تاریخ میں ایک ایسی داستان کے طور پر درج ہوگئے ہیں، جسے جب بھی پڑھا یا سنا جائے گا تو آ....

ماں کو پڑھیے
28/09/2019

ماں کو پڑھیے

ریختہ کی اردو لائبریری پر کتاب - میکسم گورکی پڑھیں۔ اگلے صفحہ پر جانے کے لیے کتاب پر کلک کریں۔ یا پچھلے اور اگلے صفحہ پر پہنچنے کے لیے تیر کے نشان کا استعمال کریں۔

30/08/2019

صوفی نامہ
Online Sufi and Sant Poetry

دنیا کے ہر کونے میں صوفیائے کرام کو ہمیشہ امن وسلامتی اور محبت و مودت کا پیامبر سمجھا جاتا ہے۔خالق اور مخلوق کے درمیان تعلق کو مضبوط کرنا ان سچے اور کھرے درویشوں کا مقصدِ حیات رہا۔ صوفی نامہ نے اُن صوفی اور سنت شعراء کے منتخب کلام کی آسان تفہیم کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
https://sufinama.org/?lang=ur

Address

Rekhta Foundation
Noida
201301

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Books - Rekhta.org posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Urdu Books - Rekhta.org:

Share