Sayyed Shahabuddin

Sayyed Shahabuddin Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sayyed Shahabuddin, Social service, Nagpur.

18/12/2018
He is Shashikant Das.He is MA in History.He has been appointed governor of RBI.Modi himself becomes the governor, the pe...
14/12/2018

He is Shashikant Das.
He is MA in History.
He has been appointed governor of RBI.
Modi himself becomes the governor,
the people will be happy....Ha Ha Ha 🤣😂

25/10/2018

विधवा और तलाकशुदा महिलाओं का पुनर्विवाह करके उन्हें सम्मान के साथे जीने का अधिकार दो.
प्रेषित मुहम्मद स.

16/11/2017

کسی بھی نظریہ کو زندہ رہنے کے لیے اپنے وجود ہی کا نہیں، بلکہ اپنی قوت و توانائی کامسلسل ثبوت فراہم کرنا ہوتا ہے-جو نظریہ قدم قدم پریہ ثابت نہ کر سکےکہ وہ دوسرے نظریات پر غالب آسکتا ہے،مخالف نظریات آسانی سے اپنی شکست اور پسپائی کا اعلان کرکے اسکی حکومت اورفرما نروائی کبھی قبول نہیں کرینگے- بہت سے نظریات اس دنیا میں ابھرتے رہے ہیں، لیکن جب نظریات کی کشمکش میں وہ شکست کھاگئے تو انہیں بے جان و مردہ سمجھ کر تاریخ کے اوراق میں دفن کردیا گیا- یہاں کسی بھی نظریہ کا علم بردار ہر آن فکری کشمکش سے دوچار رہتا ہے- وہ ایک لمحہ کے لیے اس سے غافل ہوجائے تو مخالف نظریات کے لیے اسے میدان خالی کرنا پڑے گا - تاریخ اس معاملہ میں بڑی بے رحم واقع ہوئی ہے- نہ پہلے اس نے کسی کے ساتھ رعایت کی اور نہ اب کرے گی-

کیرالہ کی بہن ہادیہ کا مسئلہ پچھلے دو مہینوں سے گرمایا ہوا ہے اسی مسئلے کے پیش نظر اک حقیر سی کوشش.....ماہنامہ رفیق منزل...
04/11/2017

کیرالہ کی بہن ہادیہ کا مسئلہ پچھلے دو مہینوں سے گرمایا ہوا ہے اسی مسئلے کے پیش نظر اک حقیر سی کوشش.....ماہنامہ رفیق منزل نومبر 2017میں ملاحظہ ہو

29/09/2017

लोग धर्म के
नाम पर राजनीति
करते हैं
जबकि धर्म ने मानव
को राजनीति सिखाया है।

22/08/2017



07/06/2017
21/02/2017

مو ضوعاتی سیاست

-----سید شہاب الدین،ایوت محل-----

بی جے پی کاجب سے دور اقتدار شروع ہوا اسوقت سے اب تک وہ موضو عاتی سیاست کر رہی ہے- ہو سکتا ہے کہ پا لیٹیکل سائنس کے میدان میں مو ضوعاتی سیاست نئی اصطلاح ہو لیکن حقیقت کے عینک سے دیکھا جا ئے تو فی الوقت انڈیا میں اسی طرح کی موضوعا تی سیاست کی گھماسان جاری ہے- جس پر ٹھنڈے دماغ سے سوچ کر ملی تنظیموں اور تحریکوں اور مسلم اداروں نے کوئی لا ئحہ عمل تیار کرنا چا ہیے- حکمراں پا رٹی اپنی تہذیب،اپنی تاریخ،اپنا نظریہ کو باقی رکھنے کے لیے ملک کی عوام کے سامنے ان مو ضوعات پر بحث چھیڑرہی ہے جو وہ اپنی دانست میں ہندو راشٹر کے قیام میں سب سے بڑا مانع سمجھتےہیں- وہ اسلامی نظریہ ہے-
اور کہیں نہ کہیں ان مو ضوعات پر اسلام کی تصویر کو مسخ کرنا چا ہتی ہے-

گھر واپسی کا،مسلم پرسنل لاء،تین طلاق، گائے کے ذبیحہ،ڈاکٹر ذاکر نائک، طارق فتح یا پھر کو ئی اور مسلم نما ئندے کو میڈیا کے ذریعے فریم کرنا ہو ان اشوز پر موضوعاتی سیاست ملک کا حکمراں طبقہ کرنا چاہتا ہےکر رہا ہے-
موضو عاتی سیاست مسلما نو ں کے لیے کتنی سود مند ثابت ہو سکتی ہے اس سے قطع نظر لیکن اسلام سے متعلق غلط فہمیوں کے ازالہ کے لیے اسلام کے حق میں اور بحیثیت داعی امت کے عوام الناس تک اللہ کے پیغام کو پہنچا نے کے اعتبار سے مو ضو عاتی سیاست اسلام کے حق میں بہت سود مند ثابت ہوسکتی ہے- یا کم ازکم بی جے پی کی اس مکری موضوعاتی سیاست میں خیر کا پہلو نکل سکتا ہے کاش کہ ڈیبیٹرس،مکالمہ گو اور بالخصوص ملی تنظیمی و ادارے اس جانب خصوصی توجہ دینگے-

16/02/2017

گجرات فا ئلس
پس پردہ حقائق کا انکشاف

تاثرات

گجرات فسادات کے چیختے ہوئے مسلما نو ں کا لہو،ان پر ہندو انتہا پسندوں کے جنون ظلم کی داستانوں سے دنیا کا کونسا انسان واقف نہیں ہے،اب تک ایسا سمجھا جارہا تھا کہ گجرات کے ہندواقلیتی طبقے کے ذہن میں برسوں سےمسلما نوں کے خلاف جوزہر گھولا جارہاتھا اسے سمجھوتہ ایکسپریس کی آتش نے ان کے دلوں میں انتقام کی اور آگ بھڑکادی اور وہ نفرت جو دلوں میں تھی وہ گجرات فساد کے نام سے موسوم ہوگئی-

ایک تاثر گجرات کے سیاستدانوں بالخصوص بی جے پی کے وزراء پر ہے کہ انہوں نے انسانیت کے چراغ کو صرف مسلم دشمنی کے نام پر گل کرکے گجرات کے مسلما نو ں سے انتقام لیا- تحقیقاتی ایجنسیاں اپنے غیر ذمہ دارانہ افعال یا اپنی جان بچانے کے لیے کچھ آزادی فرقہ پرستوں کو دی ہے جس کا اظہار بھی وہ کرتے رہےجیسے پی سی پانڈے نے کہا ٹرین کو آگ لگانے پر انہوں نے جوابی حملہ کیا- اس گھٹیا سوچ پر اپنی ذمہ داری سے بھا گنے کا احساس دکھائی دے رہا ہے- لگ یہی رہا ہے کہ گجرات کی ساری ایجنسیاں اسٹیٹ کے وزراء کی چاپلوسی میں لگی ہے تاکہ ان کا قد بڑھ جا ئے-انسانی حقوق کے علمبردار بھی اگر ایجنسیوں جیسا رخ اپنالیں اور نا حق کے ساتھ کھڑے رہے تو یہ انسانی حقوق کے ادارہ پر ایک بدنما داغ ہے-

ایک تأ ثر یہ بھی ہوا کہ مسلما نوں سے گجرات میں بہت زیادہ نفرت ہے جو سیاستدانوں سے ایجنسیوں تک پہنچ چکی ہے- ہرین پانڈیا کے قتل پر جو ہمدردی، محبت کا جذبہ رعنا نے جا گرتی پا نڈیا کے ساتھ دکھا یا وہ لائق ستائش ہے تاکہ ایسے کردار نفرتوں کے درمیان ادا کیے جا سکے-

رعنا ایوب کی کتاب گجرات فائیل پڑھ کر محسوس ہورہا تھا کہ جس گجرات کے ڈیولپمنٹ پر وہاں کا وزیر اعلیٰ وزیر اعظم کے مسند پر براجمان ہے ایسے وقت میں اسی وزیر اعلیٰ اور ان کے مکر وفریب اور ظلم کے چھینٹوں سے انکے بھرے ہوئے دامن، گجرات کے پس پردہ حقائق کا انکشاف کرتی ہوئی ایک صنف نازک نے اپنی پروہ کیے بغیر جرأت،ہمت اور بے باکی کا جو ثبوت دیا ہے وہ لا ئق تحسین ہی نہیں بلکہ ظلم پر دلیلوں کے ساتھ کھڑے ہونے کا ایک عزم پیدا کرتی ہے-
پبلشرز کا اس کتاب کو پرنٹ نہ کرپانا اور اس کتاب کی خود ذمہ داری لیتے ہوئے پرنٹ کرنا داد شجاعت کا کام ہے؟

یہ سوچ بھی آئی کہ ان مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچا نے والی وہ کونسی ایجنسی ہے جو انہیں اپنے کیے جرموں کی سزا دے سکے ورنہ ایسے جرموں پر سزا دینے کا حق دار خدا ہی ہے-

-----سید شہاب الدین،ایوت محل-----

Address

Nagpur

Telephone

+919822377510

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sayyed Shahabuddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category