24/09/2026
الحمدللہ ❤️
مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے سینئر رہنما ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان 32 ووٹ لے کر آزاد جموں و کشمیر کے 25ویں صدر منتخب ہوگئے۔ 🐅✌️
ڈاکٹر نجیب نقی خان صاحب کو دلی مبارکباد
پاکستان مسلم لیگ (ن) زندہ باد
میاں نواز شریف زندہ باد 🐅