Muhibb-e-Urdu / Urdu Shayari / محب اردو

Muhibb-e-Urdu / Urdu Shayari / محب اردو Urdu Shayari / Daily Post / Urdu Shayari Apps

19/02/2022

وصل ہوتا ہے جن کو دنیا میں
یا رب ایسے بھی لوگ ہوتے ہیں

میر حسن

07/10/2021

ابھی دلوں کی طنابوں میں سختیاں ہیں بہت
ابھی ہماری دعا میں اثر نہیں آیا

آفتاب حسین

31/08/2021

موم جیسے لوگ کہساروں میں کیسے ڈھل گئے
جن کا لہجہ پھول تھا تلوار کیسے ہو گیا

اقبال ارشد

05/05/2020
خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں بھیک   کے   اجالوں   سے   روشنی نہیں ہوتیہستی مل ہستیFind More:
04/05/2020

خود چراغ بن کے جل وقت کے اندھیرے میں
بھیک کے اجالوں سے روشنی نہیں ہوتی

ہستی مل ہستی

Find More:

رشتے باہم بڑھتے ہیں کم چلنے والی گلیوں میں شہر میں جتنی بھیڑ بھروگے اتنی ہی تنہائی ہوگیضمیر جعفریFind More:
04/05/2020

رشتے باہم بڑھتے ہیں کم چلنے والی گلیوں میں
شہر میں جتنی بھیڑ بھروگے اتنی ہی تنہائی ہوگی

ضمیر جعفری

Find More:

سبھی کو اپنا سمجھتا ہوں کیا ہوا ہے مجھے بچھڑ کے تجھ سے عجب روگ لگ گیا ہے مجھےآشفتہ چنگیزیFind More:
04/05/2020

سبھی کو اپنا سمجھتا ہوں کیا ہوا ہے مجھے
بچھڑ کے تجھ سے عجب روگ لگ گیا ہے مجھے

آشفتہ چنگیزی

Find More:

اس سے پوچھو عذاب رستوں کا جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہےعباس داناFind More:
03/05/2020

اس سے پوچھو عذاب رستوں کا
جس کا ساتھی سفر میں بچھڑا ہے

عباس دانا

Find More:

نہ خواب ہی سے جگایا نہ انتظار کیا ہم اس دفعہ بھی چلے آئے چوم کر اس کوعباس تابشFind More:
03/05/2020

نہ خواب ہی سے جگایا نہ انتظار کیا
ہم اس دفعہ بھی چلے آئے چوم کر اس کو

عباس تابش

Find More:

Address

Mumbai
400009

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhibb-e-Urdu / Urdu Shayari / محب اردو posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category