قاضئ دھنباد حضرت علامہ مفتی انوارالقادری شیخ الحدیث اشاعت الاسلام جھریا

  • Home
  • India
  • Maunath Bhanjan
  • قاضئ دھنباد حضرت علامہ مفتی انوارالقادری شیخ الحدیث اشاعت الاسلام جھریا

قاضئ دھنباد حضرت علامہ مفتی انوارالقادری شیخ الحدیث اشاعت الاسلام جھریا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from قاضئ دھنباد حضرت علامہ مفتی انوارالقادری شیخ الحدیث اشاعت الاسلام جھریا, Library, Ghosi mau, Maunath Bhanjan.

19/12/2022

خوش ہونا ہے تو تعریف سنیے اور بہتر ہونا ہے تو تنقید سنیے

28/04/2019
15/02/2019

🎍🎍🎍🎍 *درس حدیث* 🎍🎍🎍🎍
🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍
*حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول* *خداصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:جس شخص نے باوجود* *حق پر ہونے کے جھگڑے اورلڑائی کو ترک کردینے کی وجہ سے اپنے مطالبہ* *سے دست برداری کرلی تو میں اس کے لیے اس امر کاذمہ دار ہوں کہ اس کا گھر* *جنت کے ابتدائی حصہ میں بنادیا جائے اور جس شخص نے جھوٹ بولنا ترک کردیا ،ہنسی مذاق دل لگی میں* *بھی جھوٹ نہیں بولا۔اس کے لئے میں ضمانت دیتا ہوںکہ اس کا گھر جنت کے وسط میں بنایاجائے گا۔جس شخص نے اپنے اخلاق کو درست کیااس کے لئے* *میں ضمانت دیتا ہوںکہ اس کا مکان جنت میں سب سے بلند ہوگا۔(ابوداؤد)*

٭ *حضرت جابررضی اللہ عنہ ،نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ* *آپ نے فرمایا: قیامت کے دن میری نظرمیں سب سے زیادہ محبوب وہ شخص ہوگا جس کے اخلاق سب سے اچھے ہوں گے* ۔(ابوداؤد)

٭ *حضرت ابوذررضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رحمت عالم* *صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا میں تجھ کودوباتیں* *ایسی بتادیتا ہوں جو عمل کرنے میں بہت ہلکی اورنامہ اعمال کی ترازو میں* *سب سے بھاری ہیں ایک توحسن خلق کو کبھی نہ ترک نہ کرنا* ۔ *دوسرے اکثر اوقات میں خاموش رہا کرو،خدا کی قسم!مخلوق نے کوئی کام ان دونوں کاموں سے بہترنہیں کیا* ۔(ابویعلیٰ)
🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍🎍

ناشر:- تحریک اصلاح معاشرہ جھریا دھنباد
رابطہ نمبر 8604025958

03/11/2018
16/07/2018

مدرسہ فیض النبی کٹگھرا میں تعمیری کام چل رہا ہے آپ حضرات سے دعا کی درخواست ہے

Address

Ghosi Mau
Maunath Bhanjan
276304

Opening Hours

Saturday 9am - 5pm
Sunday 9am - 5pm

Telephone

9939176217

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قاضئ دھنباد حضرت علامہ مفتی انوارالقادری شیخ الحدیث اشاعت الاسلام جھریا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category