Masjid Madarasa Jamia Hera Al Salfiya Ahle Hadees Educational Society

  • Home
  • India
  • Mankapur
  • Masjid Madarasa Jamia Hera Al Salfiya Ahle Hadees Educational Society

Masjid Madarasa Jamia Hera Al Salfiya Ahle Hadees Educational Society Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Masjid Madarasa Jamia Hera Al Salfiya Ahle Hadees Educational Society, Post office, Kulayhia Shareef, Mankapur.

Ahle Hadees Masjid Madarasa Jamia Hera Al Salfiya Ahle Hadees Educational Society Gaura Chawki Chandradeep Road Kasbakhaas Pipra Adaee Ke Paschim Gayatri Maireeg Hal Ke Peche Letil Floor School Ke Peche Vidhayak Ji Ke Maireeg Hal The Crowne Place Maireeg

25/03/2025

منہج اہلِ حدیث کیا ہے ؟
مولانا حافظ عبدالحسیب عمری مدنی

nowدعاء شب قدراللهُم إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ قَاعَتْ عَلَى صدقہ فطر کے بعض احکامصدقہ فطر ہر مسلمان پر فرض ہے چ...
01/03/2025

now

دعاء شب قدر

اللهُم إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ قَاعَتْ عَلَى صدقہ فطر کے بعض احکام

صدقہ فطر ہر مسلمان پر فرض ہے چاہے وہ مرد ہو یا عورت بڑا ہو یا چھوٹا آزاد ہو یا نلام ( بخاری، مسلم )

صدقہ فطر ایک ساع ڈھائی کلو اناج دینا چاہیے (بخاری مسلم ) صدقہ فطر عید کی نماز سے پہلے ہی ادا کر دینا چاہیے (بخاری مسلم ) اگر عید سے ایک دو دن قبل بھی دیا جائے تو جانا ہے ( بخاری )

اپیل

اہل خیر حضرات سے گذارش ہے کہ اس مبارک مہینے میں اپنے زکوة و صدقات غیرات و عطیات سے مدرسہ کا بھر پور تعاون فرمائیں۔ اور اچھی تعلیم و تربیت کے لئے اپنے بچوں کا داخلہ کرائیں۔

نظام الاوقات سحر و افطار

برائے گورا چوکی واطراف

اے ایمان والو تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تا کہ تم تقوی اختیار کرو۔ (قرآن)

شائع کرده

جامعہ حرا السلفیہ
قصبہ خاص گورا چوکی ضلع گونڈہ

01/03/2025
01/03/2025

← کسی شخص نے امام وکیع بن الجراحؒ کو برا بھلا کہا، گالی گلوچ کیا ،لیکن آپؒ نے جواب نہ دیا۔
← کسی نے پوچھا: "آپ انہیں جواب کیوں نہیں دیتے؟"
آپؒ نے فرمایا: "پھر ہم نے علم حاصل ہی کیوں کیا تھا؟"

(روضة العقلاء، ص 166)

27/02/2025

☜ جو اللہ سے منہ موڑ لے، اس کے لیے زندگی نہیں۔

☜ امام ابن القیم - رحمہ اللہ - فرماتے ہیں:

← "بندے کی عمر اس کی زندگی کا دورانیہ ہے، اور جو اللہ سے منہ موڑ لے اور کسی اور میں مشغول ہو جائے، اس کے لیے زندگی نہیں۔ بلکہ جانوروں کی زندگی اس کی زندگی سے بہتر ہے، کیونکہ انسان کی اصل زندگی اس کے دل اور روح کی زندگی میں ہے۔ اور اس کے دل کی زندگی صرف اپنے خالق کی معرفت، اس کی محبت، صرف اسی کی عبادت، اس کی طرف رجوع، اس کے ذکر سے اطمینان، اور اس کی قربت میں ہے۔ جس نے یہ زندگی کھو دی، اس نے ساری بھلائی کھو دی، چاہے وہ اس کے بدلے میں جو کچھ بھی حاصل کر لے۔"

📓 [الداء والدواء / الجواب الكافي: (1/84)]

25/02/2025
25/02/2025

Jo Bhe Dushman Hai Mera Salaf Ka Jalraha Tha Jala Hai Jalega

24/02/2025

← شیخ عبد الرزاق البدر حفظہ اللہ نے فرمایا:
اگر تم خود کو حیرانی ( پریشانی ) میں پاؤ تو اس عظیم دعا کا اہتمام کرو، ان شاء اللہ تمہیں روشنی نصیب ہوگی۔

← سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: اللَّهُمَّ اهْدِني ، وَسدِّدْني.
وَفي رِوَايةٍ : « اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ الْهُدى ، وَالسَّدَادَ ». رواهُ مسلم۔
"کہو: اے اللہ! مجھے ہدایت دے اور مجھے درستگی عطا فرما۔"

اور ایک روایت میں ہے:
"اے اللہ! میں تجھ سے ہدایت اور درستگی کا سوال کرتا ہوں۔" [صحیح مسلم]

← امام نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
یعنی مجھے توفیق عطا فرما اور میرے تمام معاملات کو درست اور سیدھا کر دے۔ "سداد" کا اصل مطلب استقامت اور معاملات میں میانہ روی اختیار کرنا ہے، جبکہ "ہدایت" سے مراد یہاں رشد و راہنمائی ہے۔

[شرح صحیح مسلم، ۹/۳۸]

← امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:← "ہمارے نزدیک سنت رسول اللہ ﷺ کی احادیث ہیں،اور سنت قرآن کی تفسیر کرتی ہے،سنت ...
24/02/2025

← امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

← "ہمارے نزدیک سنت رسول اللہ ﷺ کی احادیث ہیں،
اور سنت قرآن کی تفسیر کرتی ہے،
سنت میں قیاس (اجتہاد) کی گنجائش نہیں،
نہ ہی اس کے لیے مثالیں گھڑی جاتی ہیں،
نہ اسے عقل و خواہشات سے سمجھا جا سکتا ہے،
بلکہ سنت صرف پیروی اور خواہشات کو ترک کرنے کا نام ہے۔"

(أصول الاعتقاد للالكائي: 76)

Address

Kulayhia Shareef
Mankapur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Madarasa Jamia Hera Al Salfiya Ahle Hadees Educational Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category