22/01/2026
جھوٹے مقدمات میں ایک بار پھر اللہ نے سرخرو کیا✌️
الحمدللہ جنرل سیکرٹری کراچی ڈویژن محمد شہباز بھائی کو رہائی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں
اور باقی کارکنان کے لیے بھی دعا کرتے ہیں اللہ کریم انہیں جلد شاندار رہائی عطاء فرمائے پاکستان سنی تحریک کے پی کے
ڈرائیں گی بھلا کسے یہ راستے کی سختیاں
ہم عظمتِ رسول ﷺ کے پاسباں ہیں پاسباں ہے
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد
Please like, share and comment 🔗🔗🔗🔗 👇👇👇👇:
https://www.facebook.com/share/v/1AZ6QN39MR/