Aayat

Aayat “Sharing Quran & Hadith 🤍
Inspiring faith, اخلاق, and a better life.”

24/05/2026

کیا آپ نے کبھی ماں کو عید کا تحفہ دیا ہے؟ 🤔✨

23/05/2026

3 دن بڑے بیٹے کے، 3 دن چھوٹے بیٹے کے... مگر ہفتے کا ساتواں دن کس کا؟😭😭

22/05/2026

ایک دل کو چھو لینے والی سبق آموز کہانی جہاں ایک ساس اپنی بہو پر ظلم کرتی ہے، لیکن وقت بدلنے پر بہو برائی کا جواب اچھائی سے دے کر ساس کا پورا غرور مٹی میں ملا دیتی ہے۔
​کیا واقعی بہو بیٹی بن سکتی ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔ 👇

21/05/2026

Maa ki naseehat

20/05/2026

بہت سے لوگ شادی کے بعد گھر کا سکون برباد کر دیتے ہیں، اس ماں کی بات سُن کر آپ کی آنکھیں کھل جائیں گی! 💔😭 👇

19/05/2026

کامیابی کا وہ غیبی راز جو کسی کتاب میں نہیں لکھا! 🤫✨

18/05/2026

دنیا کی ہر محبت میں کوئی نہ کوئی شرط ہوتی ہے، صاحب۔۔۔ بس ایک ماں کی محبت ہی ہے جو بلا شرط ہوتی ہے۔ ❤️🥺 اگر آپ بھی اپنی ماں سے محبت کرتے ہیں تو ویڈیو کو شیئر ضرور کریں۔ ✨

17/05/2026

"ہم اکثر رشتوں کو جیب کے ترازو میں تولتے ہیں، لیکن جب آزمائش کا وقت آتا ہے تو معلوم ہوتا ہے کہ مخلص رشتے انمول ہوتے ہیں..." 😭💔

16/05/2026

ماں کے سامنے اونچی آواز میں بولنے والے یہ ویڈیو ایک بار لازمی دیکھیں! 😭👇

15/05/2026

ہماری عبادتیں اور تاج محل… ایک تلخ سچ! 😭💔

14/05/2026

کیا بزرگ واقعی گھر پر بوجھ ہوتے ہیں؟ اس ویڈیو کو دیکھنے کے بعد شاید آپ کی سوچ بدل جائے۔ 😭💔

Address

Guzriyal
Kupwara
193224

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category