Madarsa islamiya Darul Uloom Khammam

Madarsa islamiya Darul Uloom Khammam Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Madarsa islamiya Darul Uloom Khammam, Khammam.

Alhamdulillah We are Providing Islamic services from Last 34 year's alhumdulilah 160 Students are Memorised Holy Quran from Madarsa Darul Uloom Khammam, and No of islamic Scholars are Working in Khammam Masjid's & Different Madarsas ,

تعزیتی اجلاس : زیر اہتمام  مجلس تحفظ ختم نبوت ،  جمعيت العلماء ، مجلس علمیہ  ، ابنائے قدیم دارالعلوم کھمم اہلیان محلہ مص...
02/04/2026

تعزیتی اجلاس : زیر اہتمام مجلس تحفظ ختم نبوت ، جمعيت العلماء ، مجلس علمیہ ، ابنائے قدیم دارالعلوم کھمم اہلیان محلہ مصطفٰی نگر کھمم
بر وفات حضرت مولانا عبد الستار صاحب قاسمی رحمہ اللہ
بتاریخ: ۲ اپریل ؂۲۰۲۶ م ۱۳ شوال المكرم ؁۱۴۴۶ بروز : جمعرات
بمقام: مسجد مصطفٰی نگر کھمم ، بوقت بعد نماز مغرب
مہمان خصوصی: حضرت مولانا عبد القادر صاحب رشادی

تعزیتی اجلاس  بروز جمعرات  بتاریخ ۲ اپریل ۲۰۲۶ بمقام مسجد مصطفٰی نگر کھمم
01/04/2026

تعزیتی اجلاس بروز جمعرات بتاریخ ۲ اپریل ۲۰۲۶
بمقام مسجد مصطفٰی نگر کھمم

انا للہ وانا الیہ راجعون صدر مدرس مدرسہ دارالعلوم کھمم و ناظم مدرسہ ہدی للبنات کھمم علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے ال...
31/03/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون
صدر مدرس مدرسہ دارالعلوم کھمم و ناظم مدرسہ ہدی للبنات کھمم
علالت کے بعد مالک حقیقی سے جا ملے
اللہ آپ کے درجات کو بلند فرمائے آمین

"Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un" (Surely we belong to Allah and to Him we shall return). We deeply mourn the passin...
22/03/2026

"Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un" (Surely we belong to Allah and to Him we shall return). We deeply mourn the passing of a luminous scholar Moulana Najmuddin sb Teacher of Darul Uloom Nalgonda , whose wisdom served the Ummah and whose legacy of knowledge will live on. May Allah grant him the highest rank in Jannatul Firdous and grant patience to his loved ones Aameen

28/02/2026
السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ مدارسِ اسلامیہ کا تعاون ہمارا دینی و اخلاقی فریضہمدارس اسلامیہ دین کے حفاظتی قلعےمدارسِ ...
23/02/2026

السلام عليكم ورحمت اللہ وبرکاتہ
مدارسِ اسلامیہ کا تعاون ہمارا دینی و اخلاقی فریضہ

مدارس اسلامیہ دین کے حفاظتی قلعے
مدارسِ اسلامیہ اور دینی تعلیم گاہیں در اصل اس صفہ چبوترے کی شاخیں ہیں جس کے بانی معلم کائنات صلی اللہ علیہ و سلم کی ذات بابرکت تھی، جہاں کھجور کے چھپر تلے ٹاٹ اور چٹائی پر بیٹھے ابوزر و ابو ہریرہ تیار ہوئے ہیں

نتائج سالانہ امتحانات  دارالعلوم کھمم
17/02/2026

نتائج سالانہ امتحانات دارالعلوم کھمم

دعائیہ نشست بموقع   تکمیل حفظ قرآن کریم مدرسہ دارالعلوم کھمم 08/02/2026
08/02/2026

دعائیہ نشست بموقع تکمیل حفظ قرآن کریم
مدرسہ دارالعلوم کھمم
08/02/2026

05/02/2026

🔥 Breaking 05/02/2026

*సీఎం రేవంత్ రెడ్డి,*

*మౌలానా సయీద్ అహ్మద్ సాహిబ్ ఖాస్మీ ఖమ్మం*
Vice president జమియత్ ఉలమా హింద్ Telangana

*జమియత్ ఉలేమా కార్యక్రమం*

*JAMIAT ULAMA JAMIAT ULAMA TELANGANA CONSULTATIVE MEETING WITH T.G. C.M REWANT REDDY*

الحمدللہ !  مدرسہ دارالعلوم کھمم کے سالانہ امتحانات جاری و ساری ہیں ،چند پیش خدمت تصویروں میں طلبہ Telugu تیلگو زبان کا ...
04/02/2026

الحمدللہ !
مدرسہ دارالعلوم کھمم
کے سالانہ امتحانات جاری و ساری ہیں ،
چند پیش خدمت تصویروں میں طلبہ Telugu تیلگو زبان کا تحریری امتحان لکھتے ہوئے دیکھے جاسکتے ہیں
2 فروری تا 6 فروری 2026 شعبہ دینیات Deeniyaat شعبہ انگریزی English, Telugu , Mathematics کے امتحانات ہوں گے
اللہ کریم تمام طلبہ کرام کو کامیاب و کامران فرمائے اور دین کی محنت کے لیے قبول فرمائے۔ آمین

Address

Khammam
507002

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madarsa islamiya Darul Uloom Khammam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share