18/03/2026
دعوت افطار
گرامی قدر
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حسب دستور امسال بھی حضور مجمع البحرین
شیخ طریقت حضرت الشاہ مفتی محمد عبید الرحمن مصطفوی رشیدی قدس سرہٗ
کی روحانی سرپرستی میں
زیر اہتمام
مصطفائی کلب واقع
مولانا سکندر علی روڈ، ریان پور، بینی باڑی
28 رمضان المبارک 1447ھ
مطابق 18 مارچ بروز بدھ یعنی آج
قرآن خوانی، دعا خوانی اور اجتماعی دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا ہے
لہٰذا آپ سے گزارش ہے کہ اس دعوت کو قبول فرمائیں
اور اپنی شرکت سے محفل کو رونق بخشیں
فقط والسلام
ٹیم مصطفائی کلب