25/02/2022
میرے تحریکی ساتھی جو پچھلے ایک عرصہ سے (YLF) یوتھ لبریشن فرنٹ کے قیام کیلئے سرگرم ہیں میں ان کی ریکویسٹ پے لبریشن فرنٹ سے استعفی دیتے ہوئے یوتھ لبریشن فرنٹ کی ہر سرگرمی کے لیئے خود کو پیش کرتا ہوں اللہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو
خواجہ نبیل شوکت