04/08/2021
چھوڑ زمانے سے ڈرنا حالاتوں کا سامنا کر
آگے بڑھ رک کر کیا فلاح دیکھتا ہے
وقت کا سہارا لے زمین پر راج کر
اجڑی سلطنت کا کیا تماشا دیکھتا ہے ہے
سب ہیں منتظر تیرے خیالات کے
راستے صاف ہیں تو کیا کنکریاں دیکھتا ہے