28/09/2024
ہر سال کی طرح اس سال بھی سپاف تعلقہ سٹی کے اور ٹاؤن میاں سرفراز کی جانب سے نوجوان قائد چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری صاحب کی 36 ویں سالگرہ کے موقع پر۔
سپاف سندھ کے جنرل سیکرٹری لالا مراد خان، چیئرمین ٹاؤن میاں سرفراز مصطفیٰ بلال شیخ، سپاف ڈویژن حیدرآباد کے صدر ادنان جویو، سپاف حیدرآباد کے صدر سرفراز بھرگڑی، سپاف مھران یونیورسٹی کے صدر لالا عتبان، اور سپاف حیدرآباد کے تمام عھدیداران اور ورکرز نے بھرپور شرکت کی۔
Welldone PSF Command✌️