معہدالکتاب والسنّہ

معہدالکتاب والسنّہ دینی تعلیم کا ایک معیاری ادار ہ

معہد الکتاب والسنۃ، سیہن (نوادہ، بہار)
الکتاب فاؤنڈیشن کے زیرِ اہتمام ایک دینی و تعلیمی ادارہ، جہاں بچوں کو قرآن و سنت کی تعلیم، اسلامی عقائد اور اخلاقی تربیت دی جاتی ہے۔ ہمارا مقصد نئی نسل کو دینی شعور اور صالح کردار سے آراستہ کرنا ہے۔
📞 9934266250

🌙 رمضان المبارک — نیکیوں کا موسم بہار 🌙کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا مال صدقۂ جاریہ بن جائے؟📖 معہد الکتاب والسنہ، سیہن (نواد...
05/03/2026

🌙 رمضان المبارک — نیکیوں کا موسم بہار 🌙
کیا آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا مال صدقۂ جاریہ بن جائے؟
📖 معہد الکتاب والسنہ، سیہن (نوادہ، بہار
گزشتہ 10 سال سے دینی تعلیم کی خدمت میں مصروف ہے۔
💰 ماہانہ خرچ: 1,00,000 روپے
💰 سالانہ خرچ: 12,00,000 روپے
یہ ادارہ صرف آپ جیسے اہلِ خیر کے تعاون سے چل رہا ہے۔
آپ کے 100، 500 یا 1000 روپے بھی ایک طالبِ علم کے مستقبل کو سنوار سکتے ہیں۔
🤲 آئیں! اس رمضان زکوٰۃ، صدقات اور عطیات کے ذریعے حصہ ڈالیں
اور اپنے نامۂ اعمال میں ہمیشہ رہنے والی نیکی شامل کریں۔

📲 رابطہ و تعاون:
نوشاد زبیر ملک
Naushad Zubair Malick
📞 9934266250
(GPay / PhonePe / Paytm / BHIM UPI)

🌙 رمضان المبارک میں تعاون کی اپیل 🌙الحمدللہ!Al-Kitab Foundation  الکتاب فاؤنڈیشن ایک تعلیمی، سماجی اور رفاہی ادارہ ہے جو...
05/03/2026

🌙 رمضان المبارک میں تعاون کی اپیل 🌙
الحمدللہ!
Al-Kitab Foundation
الکتاب فاؤنڈیشن ایک تعلیمی، سماجی اور رفاہی ادارہ ہے جو گزشتہ پندرہ سال سے اخلاص و دیانت کے ساتھ معیاری تعلیم کے میدان میں خدمات انجام دے رہا ہے۔
اسی ادارے کے زیرِ انتظام دس سال سے
معہد الکتاب والسنۃ سیہن، ضلع نوادہ (بہار) میں قائم ہےجہاں طلبہ کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت کا بہترین انتظام کیا جاتا ہے۔
اسی طرح ایک سال قبل دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے
لیے
Al-Kitab Public School
الکتاب پبلک اسکول کا قیام عمل میں آیا، جہاں نہایت کم فیس میں بچوں کو دینی و دنیاوی ضروریات کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔
🤲 ماہِ رمضان کے اس بابرکت موقع پر آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
100، 200، 500، 1000 روپے یا اس سے زیادہ رقم دے کر اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔
آپ کی چھوٹی سی معاونت:
✔️ مدرسہ کے طلبہ کی تعلیم و تربیت
✔️ دینی و عصری تعلیم کے فروغ
✔️ مستحق اور نادار بچوں کی مدد
کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

📲 GPay / PhonePe / Paytm: 9934266250

اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات، خیرات اور زکوٰۃ کو شرفِ قبولیت بخشے، آپ کی عبادات کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت میں بہترین اجر عظیم عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین 🤲

نوشاد زبیر ملک
Naushad Zubair Malick
صدر، الکتاب فاؤنڈیشن
📞 099342 66250
📞 8340586502

28/02/2026

📚 कल का भविष्य संवारें: अल-किताब फ़ाउण्डेशन, नवादा (बिहार) 🎓
"शिक्षा ही वह हथियार है जिससे दुनिया बदली जा सकती है।"
अल-किताब फ़ाउण्डेशन जरूरतमंद और मेधावी बच्चों को शिक्षा के अवसर प्रदान करने और उनके बेहतर भविष्य के लिए समर्पित है। हमारा लक्ष्य है कि पैसों की कमी किसी भी बच्चे की पढ़ाई में बाधा न बने।
आप अपनी ज़कात (Zakat) और सदक़ा (Sadqa) का उपयोग इन बच्चों की फीस, किताबों और बेहतर तालीम के लिए कर सकते हैं।
💳 सहयोग के लिए बैंक विवरण:
* संस्था: अल-किताब फ़ाउण्डेशन (नवादा)
* बैंक: इंडियन ओवरसीज़ बैंक
* अकाउंट नंबर: 286502000000014
* IFSC कोड: IOBA0002865
📲 आसान डिजिटल भुगतान:
* Paytm / Google Pay: 9934266250
> ✨ एक बच्चे को शिक्षित करना, एक पूरे परिवार को गरीबी से बाहर निकालना है। आइए, इल्म की इस रोशनी को घर-घर पहुँचाने में हमारा साथ दें।
>

🌙 رمضان المبارک میں تعاون کی اپیل 🌙الحمدللہ!Al-Kitab Foundation  الکتاب فاؤنڈیشن ایک تعلیمی، سماجی اور رفاہی ادارہ ہے جو...
27/02/2026

🌙 رمضان المبارک میں تعاون کی اپیل 🌙

الحمدللہ!
Al-Kitab Foundation
الکتاب فاؤنڈیشن ایک تعلیمی، سماجی اور رفاہی ادارہ ہے جو گزشتہ پندرہ سال سے اخلاص و دیانت کے ساتھ معیاری تعلیم کے میدان میں خدمات انجام دے رہا ہے۔

اسی ادارے کے زیرِ انتظام دس سال سے
معہد الکتاب والسنۃ سیہن، ضلع نوادہ (بہار) میں قائم ہےجہاں طلبہ کی دینی، اخلاقی اور تعلیمی تربیت کا بہترین انتظام کیا جاتا ہے۔

اسی طرح ایک سال قبل دینی و عصری تعلیم کے فروغ کے
لیے
Al-Kitab Public School
الکتاب پبلک اسکول کا قیام عمل میں آیا، جہاں نہایت کم فیس میں بچوں کو دینی و دنیاوی ضروریات کے مطابق معیاری تعلیم فراہم کی جا رہی ہے۔

🤲 ماہِ رمضان کے اس بابرکت موقع پر آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ
100، 200، 500، 1000 روپے یا اس سے زیادہ رقم دے کر اس کارِ خیر میں حصہ لیں۔

آپ کی چھوٹی سی معاونت:
✔️ مدرسہ کے طلبہ کی تعلیم و تربیت
✔️ دینی و عصری تعلیم کے فروغ
✔️ مستحق اور نادار بچوں کی مدد

کا ذریعہ بن سکتی ہے۔

📲 GPay / PhonePe / Paytm: 9934266250

اللہ تعالیٰ آپ کے صدقات، خیرات اور زکوٰۃ کو شرفِ قبولیت بخشے، آپ کی عبادات کو قبول فرمائے اور دنیا و آخرت میں بہترین اجر عظیم عطا فرمائے۔

آمین ثم آمین 🤲

نوشاد زبیر ملک
Naushad Zubair Malick
صدر، الکتاب فاؤنڈیشن
📞 099342 66250
📞 8340586502

Address

Sihin
Hisua
805103

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when معہدالکتاب والسنّہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to معہدالکتاب والسنّہ:

Share