04/10/2021
الحمداللہ مانگا منڈی یوتھ ونگ آرگنائزیشن لاہور کا دوسرا اجلاس مانگا گاؤں جامع مسجد مدنی قلعہ ترڈے میں منعقد ہوا ۔۔۔جس کی صدارت مانگا منڈی یوتھ ونگ آرگنائزیشن لاہور کے صدر رانا بابر اشرف نے کی۔۔۔
جس میں رانا مبشر بلال ملک خالد سلطان محمّد یاسر مجید رانا محمد سلطان رانا عمر خطاب رانا شعیب اسلم راجا نبیل احمد رانا اویس بلا چوہدری بلال احمد محمد نوید احمد اور ماسٹر محمد اسلم صاحب نے شرکت کی ۔۔۔جس میں تمام دوستوں کی رائے سے باہمی مشاورت کے ساتھ اپنے ٹارگٹ سیٹ کیے کہ ہم آنے والے دنوں میں مانگا منڈی کی بہتری کے لیے اپنا کیا رول ادا کر سکتے ہیں ۔۔۔ان شاءاللہ یہ تنظیم مانگا منڈی کی پہچان بنے گی اور ہر نوجوان کی آواز ہو گی ۔۔۔اللہ ہمارا یہ جذبہ ہمیشہ سلامت رکھے اور ہمیں استقامت عطا فرمائے ۔۔۔
🇵🇰✌