Al-Falah Deoraj Public Academy

Al-Falah Deoraj Public Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al-Falah Deoraj Public Academy, Library, At+po baswaria deoraj lauriya west champaran, Bihta.

25/04/2025
09/03/2025
17/09/2024

*یہ کہانی نہیں، ایک حقیقت ہے*
*مجھے موبائل نہ رکھنے والی ماں چاہیے!*

سوچنے پر مجبور کرنے والا واقعہ۔۔۔

پانچویں جماعت کے طلباء سے بات کرنے کے بعد، استاد نے انہیں ایک مضمون لکھنے کو کہا: کہ *انہیں کیسی ماں پسند ہے؟*

سب نے اپنی ماں کی کتنی تعریف کی، اور اس پر مضمون لکھا۔

لیکن ایک بچے نے مضمون کے عنوان میں لکھا:

*Offline ماں*

مجھے *ماں* چاہیے، لیکن مجھے Offline چاہیے۔
مجھے اَن پڑھ ماں چاہیے، جو *موبائل* استعمال نہ کرتی ہو، لیکن جو میرے ساتھ کہیں بھی جانے کے لیے تیار اور پُرجوش ہو۔
مجھے نہیں لگتا کہ *ماں* کو *جینز* اور *ٹی شرٹ* پہننی چاہیے...
بلکہ ماں کا لباس حیاء والا ڈھیلا کرتا شلوار ہونا چاہیے۔ مجھے ایسی *ماں* چاہیے جو بچے کی طرح مجھے گود میں سر رکھ کر سلائے۔

مجھے *ماں* چاہیے، لیکن *Offline*۔

اس کے پاس میرے اور میرے پاپا کے لئے *موبائل* سے زیادہ وقت ہونا چاہیے۔

آف لائن *ماں* ہو گی تو پاپا سے جھگڑا نہیں ہو گا۔
جب میں شام کو سونے جاؤں گا، تو وہ مجھے ویڈیو گیم کھیلنے کے بجائے ایک کہانی سنائے گی اور سلائے گی۔

*ماں*، آن لائن پیزا آرڈر نہ کرو۔
گھر میں کچھ بھی بنا لو؛ پاپا اور میں مزے سے کھا لیں گے۔
مجھے بس Offline *ماں* چاہیے۔

اتنا پڑھنے کے بعد پوری کلاس میں مانیٹر کے رونے کی آواز سنائی دی۔
ہر طالب علم اور کلاس کے استاد کی آنکھوں سے آنسو بہہ رہے تھے۔

*ماں*، جدید بنو لیکن اپنے بچے کے بچپن کا خیال رکھو۔
موبائل کی وجہ سے بچوں سے دور نہ جاؤ۔
یہ بچپن کبھی واپس نہیں آئے گا۔

یہ تحریر ان نام نہاد جدید *ماؤں* کے نام ہے جو اپنے بچوں کا بچپن چھین رہی ہیں!

02/11/2022
02/05/2022
02/05/2022

I am happy to announce our school AL-FALAH DEORAJ PUBLIC ACADEMY Baswariya Deoraj शिछा विभाग बिहार सरकार,
Thanks with Regards,
Aftab Alam

10/04/2020

Address

At+po Baswaria Deoraj Lauriya West Champaran
Bihta
845453

Telephone

+919135101577

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Falah Deoraj Public Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category