PTI UC Thub Patni

PTI UC Thub Patni إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

تحریک انصاف کے رہنما جناب ڈاکٹر عرفان صاحب اور انکے ساتھ آئے سینئر کارکنان جناب صوبیدار فاروق جرال ، عقیل الرحمٰن جرال ا...
13/11/2024

تحریک انصاف کے رہنما جناب ڈاکٹر عرفان صاحب اور انکے ساتھ آئے سینئر کارکنان جناب صوبیدار فاروق جرال ، عقیل الرحمٰن جرال اور ملک قاسم صاحب ۔ یونین کونسل تھب ( اے ون سٹور تھب ڈیرہ ) تشریف لانے پہ شکریہ ادا کرتے ہیں۔
ملک بابر صاحب کہ گھر انکے والد ملک بشیر صاحب اور دیگر کارکنانِ سے سیاسی امور پہ بات چیت ہوئی اور علاقے میں تحریک انصاف اور عمران خان صاحب کے منشور کہ حوالے سے بر پور ورک کرنے کی حکمت عملی تیار کی گئی۔

09/11/2024
05/09/2024

لیڈر عمران خان صاحب کا اپنے کارکنوں کیلئے اہم پیغام ۔ اور اصل حقائق ۔۔۔۔۔۔

راجہ شہباز صاحب چنیاڑہ بہت ہی محترک کارکن تحریک انصاف یو سی تھب پتنی 🇧🇫🇧🇫🇧🇫
03/09/2024

راجہ شہباز صاحب چنیاڑہ بہت ہی محترک کارکن تحریک انصاف یو سی تھب پتنی 🇧🇫🇧🇫🇧🇫

ذرا سا گڑگڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا میں حاکم ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا
02/09/2024

ذرا سا گڑگڑا لیتا تو شاید کام بن جاتا
میں حاکم ہوں قبیلے کا میرا جھکنا نہیں بنتا

Address

Thub Patni
Barnala
1011011

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI UC Thub Patni posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share