09/10/2025
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اِنتقال پر ملال
رعوف بابا ، اتر محلہ گلوا گوری کا اِنتقال ہوگیا ہے،
اللّٰہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے گھر والوں کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین.
نوٹ: نماز جنازہ ان شاء اللہ بعد نماز عصر 4:30PM بجے گلوا گوری قبرستان میں ادا کی جائیگی.
تاریخ: 09/10/2025