Ch.waqar khatana

Ch.waqar khatana the most obligatory duty is the repayment of kindness.

01/06/2026

پرامن احتجاج ہر شہری کا آئینی حق ہے۔
آوازِ حق کو دبانے کے لیے لاٹھی چارج اور گرفتاریاں کسی بھی جمہوری معاشرے کے لیے افسوسناک ہیں۔
طالب بھائی، ایڈووکیٹ راجت بھائی اور دیگر گرفتار کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

01/06/2026
جسٹس سنجیو کمار شکلا صاحب کو قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر و لداخ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔یہ اعزاز پور...
01/06/2026

جسٹس سنجیو کمار شکلا صاحب کو قائم مقام چیف جسٹس، ہائی کورٹ آف جموں و کشمیر و لداخ مقرر ہونے پر دلی مبارکباد۔
یہ اعزاز پورے خطے کے لیے باعثِ فخر ہے۔ دعا ہے کہ انصاف، دیانت اور عوامی خدمت کے اس اہم منصب پر مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

01/06/2026

سیما حیدر کو سچن مل گیا، اب ذیشان میر کا نمبر کب آئے گا؟ 😂❤️

پہلے تحقیقات، پھر ملاقات... انصاف سب کے لیے برابر ہونا چاہیے!

31/05/2026

یہ بے زبان گائے شدید تکلیف میں ہے اور کچھ لوگ اس کے علاج اور دیکھ بھال میں مصروف ہیں۔ انسانیت کا تقاضا ہے کہ ہر جانور کے ساتھ رحم اور شفقت کا برتاؤ
اس گائے کی عمر کی جانچ بھی کی جائے، کہیں اس کی عمر 14 سال سے زائد تو نہیں ہو چکی؟
گائے سمیت تمام بے زبان جانوروں کی حفاظت ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

29/05/2026

کنتھان ساولکوٹ پر جاری تعمیراتی کام نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔
گزشتہ چھ ماہ سے ڈوگا دھنور کے لوگ پانی کی شدید قلت کا شکار ہیں، مگر ذمہ دار حکام خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔
پینے کے پانی جیسی بنیادی سہولت سے محروم عوام آخر کب تک مشکلات برداشت کرے گی؟
متعلقہ محکمہ فوری نوٹس لے اور عوام کو پانی کی سپلائی بحال کرے، تاکہ لوگوں کی پریشانیوں کا خاتمہ ہو سکے۔

29/05/2026

🔥 جموں ریجن کے جنگلات دھوئیں میں بدل رہے ہیں،
درخت جل رہے ہیں، بے زبان جانور اور پرندے اپنی جانیں کھو رہے ہیں۔
یہ صرف جنگل کی آگ نہیں، بلکہ ہماری آنے والی نسلوں کے مستقبل کو جلانے کی سازش ہے۔
آج فضاء میں بڑھتی گرمی، ہیٹ ویو، آلودگی اور سانس لینے میں دشواری اسی تباہی کا نتیجہ ہے۔
اگر آج ہم خاموش رہے تو کل نہ سایہ بچے گا، نہ صاف ہوا، نہ زندگی کا سکون۔
وقت آ گیا ہے کہ حکومت، انتظامیہ اور عوام سب مل کر جنگلات بچانے کے لیے عملی قدم اٹھائیں۔
🌱 درخت بچاؤ — زندگی بچاؤ

28/05/2026

عیدِ جیسے مقدس اور خوشیوں بھرے دن پر بھی اگر عوام کو بجلی کی طویل کٹوتیوں کا سامنا کرنا پڑے، تو یہ صرف ایک تکنیکی مسئلہ نہیں بلکہ عوامی احساسات کے ساتھ کھلواڑ ہے۔
کیا حکومت یہ ثابت کرنا چاہتی ہے کہ عید کے دن بھی لوگوں کو سکون نصیب نہ ہو؟
کیا قربانی کے گوشت کو محفوظ رکھنے والے فریزر خراب کرنا ہی مقصد تھا، یا اس کے پیچھے کوئی اور سوچ کارفرما ہے؟
عوام جواب مانگتی ہے، کیونکہ عید خوشیوں کا دن ہوتا ہے، اذیت کا نہیں۔
Omar Abdullah Office of LG, J&K

With SHAB-DIN PANCHat doru
28/05/2026

With SHAB-DIN PANCH
at doru

At Bandhi sidra
27/05/2026

At Bandhi sidra

Address

Kachwan
Anantnag
192202

Telephone

+919622885844

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch.waqar khatana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch.waqar khatana:

Share

Category