PTI Ireland

Directions Website

PTI Ireland Pakistan Tehreek-e-Insaf is a political party founded on April 25, 1996 in Lahore.

01/10/2026

ظلم کے سامنے ڈٹ کر کھڑا عمران خان، آج بھی اپنے مؤقف پر قائم! نہ دھمکیاں حوصلہ توڑ سکیں، نہ ہتھکنڈے اسے جھکا سکے۔ ✊

01/10/2026

کس شیر کی آمد ہے کہ رن کانپ رہا ہے!
4اکتوبر فیصلہ کن لانگ مارچ

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں، پاکستان تحریکِ انصاف کے ممبر بنیں اور اپنے ووٹ سے پارٹی کو مضبوط کریں! 🇵🇰پی ٹی آئی آئرلینڈ ک...
28/09/2026

عمران خان کے ساتھ کھڑے ہوں، پاکستان تحریکِ انصاف کے ممبر بنیں اور اپنے ووٹ سے پارٹی کو مضبوط کریں! 🇵🇰

پی ٹی آئی آئرلینڈ کے انٹرا پارٹی انتخابات کا شیڈول جاری ہو گیا ہے۔ آج ہی اپنی ممبرشپ حاصل کریں یا تجدید کروائیں اور قیادت کے انتخاب میں اپنا کردار ادا کریں۔

📌 ممبرشپ کی آخری تاریخ: ۵ نومبر ۲۰۲۶
🗳️ انتخابات: ۲۴ نومبر ۲۰۲۶
🔗 ممبرشپ: www.ptioverseas.com

عمران خان کی جدوجہد، ہمارا عزم — آئیں،

28/09/2026

All Eyes On Pakistan !

📢 اہم اطلاع — احتجاج ملتویکور کمیٹی سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی آئرلینڈ کی جانب سے پیر، 28 ستمبر کو ڈبلن میں پاکستانی سفا...
28/09/2026

📢 اہم اطلاع — احتجاج ملتوی

کور کمیٹی سے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی آئرلینڈ کی جانب سے پیر، 28 ستمبر کو ڈبلن میں پاکستانی سفارت خانے کے باہر ہونے والا احتجاج تاحکمِ ثانی ملتوی کر دیا گیا ہے۔

نئی تاریخ کا اعلان پی ٹی آئی آئرلینڈ کے آفیشل پلیٹ فارمز پر کیا جائے گا۔ براہِ کرم یہ اطلاع شرکت کا ارادہ رکھنے والے تمام افراد تک پہنچائیں۔

PTI Ireland is holding a peaceful protest in Dublin calling for the release of Imran Khan and highlighting democracy, ju...
24/09/2026

PTI Ireland is holding a peaceful protest in Dublin calling for the release of Imran Khan and highlighting democracy, justice and the rule of law.

📍 Outside Embassy of Pakistan, 14 Clyde Road, Ballsbridge, Dublin 4, D04 KP74
🗓️ Monday, 28 September
⏰ 3:00 PM

📢🇵🇰 PTI Protest in Dublin 🇮🇪Supporters are gathering outside the Pakistan Embassy, Dublin to raise their voices for demo...
24/09/2026

📢🇵🇰 PTI Protest in Dublin 🇮🇪
Supporters are gathering outside the Pakistan Embassy, Dublin to raise their voices for democracy, justice, and the rule of law.

📍 14 Clyde Road, Ballsbridge, Dublin 4
📅 Monday, 28 September
⏰ 3:00 PM

🇵🇰✊ Democracy • Justice • Rule of Law
🕊️ A peaceful gathering for those wishing to express their views.

20/09/2026

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کی بہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا، اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام۔

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، عمران خان کی بہنوں کے گھروں کے محاصرے کی خبر سن کر فوری طور پر لاہور کے لیے روانہ ہوئے تھے، لیکن ان کے پہنچنے سے پہلے ہی عمران خان کی بہنوں، ان کے بچوں، حتیٰ کہ 4 اور 6 سالہ بچوں کو بھی اغوا کر کے لاپتہ کر دیا گیا۔

20/09/2026

سیاسی انتقام میں اندھی ریاست کی بدترین فسطائیت جاری، چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان کی گرفتاری، جس کا واحد جُرم اپنے بھائی کے لیے آواز اٹھانا ہے۔

ایک غیر سیاسی خاتون، جو صرف اپنے بھائی کے بنیادی انسانی حقوق کی بحالی، قانونی و انسانی بنیادوں پر حمايت اور ان کے ساتھ جاری انسانیت سوز سلوک کے خلاف آواز بلند کر رہی ہیں، اس کو تھری ایم پی او کے کالے قانون کے تحت پابند سلاسل کرنا قابل مزمت ہے۔

خواتین کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنانا اور چادر و چار دیواری کے تقدس کو پامال کرنا، موجودہ قابض ٹولہ اخلاقیات کی ہر حد سے گر چکا ہے۔ ریاستی جبر سے حق کو دبایا نہیں جا سکتا۔

19/09/2026

پاکستان تحریک انصاف نے لانگ مارچ کے حوالے سے ڈونیشن کی اپیل جاری کر دی ہے۔

چیئرمین عمران خان کے آفیشل پیج پر بھی پاکستان تحریک انصاف کے لیے ڈونیشن کی تفصیلات شیئر کی گئی ہیں۔

بینک اکاؤنٹ کی تفصیلات:

Bank: MCB Bank Limited
Account Name: Pakistan Tehreek-e-Insaf
IBAN: PK91MUCB1208326601008525

Address

Dublin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Ireland posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share