Farrukh Chattha

کنٹینرز، شیلنگ، رکاوٹیں، دفعہ 144، غرض ہر کوشش کرلی، سارا زور لگا لیا، لیکن دیکھو، یہ ایک تصویر تمہاری ساری فسطائیت کا م...
28/09/2024

کنٹینرز، شیلنگ، رکاوٹیں، دفعہ 144، غرض ہر کوشش کرلی، سارا زور لگا لیا، لیکن دیکھو، یہ ایک تصویر تمہاری ساری فسطائیت کا منہ توڑ جواب دینے کیلئے کافی ہے۔ یہ قوم خوف کے بُت توڑ چُکی ہے اور ہرگز اپنے کپتان کو تنہا چھوڑنے کو تیار نہیں۔

13/09/2024

ضروری نہیں کہ لاہور جلسہ کا کوئی سٹیج ہو
ممکن ہے سارا لاہور شھر ہی جلسہ گاہ ہو اور عوامی سمندر سڑکوں پر ہو.

ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں - عمران خان کا دو ٹوک اعلان💪💪...
10/09/2024

ہم اسٹیبلشمنٹ سمیت کسی سے مذاکرات نہیں کرینگے، آج سے مذاکرات کے تمام دروازے بند کر رہا ہوں - عمران خان کا دو ٹوک اعلان💪💪💪❤👌

ایک سے دو ہفتے میں اگر عمران خان رہا نہ ہوا تو خدا کی قسم ہم عمران خان کو بھی خود رہا کریں گے۔۔علی امین خان کا بڑا اعلان...
08/09/2024

ایک سے دو ہفتے میں اگر عمران خان رہا نہ ہوا تو خدا کی قسم ہم عمران خان کو بھی خود رہا کریں گے۔۔
علی امین خان کا بڑا اعلان 🔥

میرے خیال میں فوج کے اس بیان کا خیر مقدم کرنا چاہئے ❤
05/09/2024

میرے خیال میں فوج کے اس بیان کا خیر مقدم کرنا چاہئے ❤

04/09/2024

اخترمینگل، رانا ثنااللہ ایک ایک کرکے سب اقرار کررہے ہیں 9مئی جھوٹ کا پلندا ہے.
عمران خان سچا ہے۔❤💪❤💪

گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی الل...
02/09/2024

گارڈین میں عمران خان کے خلاف شائع ہونے والے کالم میں پہلا اعتراض یہ اٹھایا گیا کہ خان نےسلمان رشدی کو گستاخ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم قرار دیکر اسکے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا تھا، باقی اعتراضات ضرور رپورٹ کریں اس اعتراض کو بھی کسی ہیڈ لائن میں شامل کر دیں- حامد میر

یہ ہیں تارا اور ستارا۔۔۔یونیورسٹی آف کرپشن کے تاحیات چانسلرز 🖐🖕👏🤔
31/08/2024

یہ ہیں تارا اور ستارا۔۔۔یونیورسٹی آف کرپشن کے تاحیات چانسلرز 🖐🖕👏🤔

کرکٹ ٹیم کی اہمیت لیبیا، شام و عراق جیسے ممالک سے پوچھیں، جنکے پاس کرکٹ ٹیم نہیں۔قوم شکر ادا کرے کہ ہمارے پاس کرکٹ ٹیم ہ...
26/08/2024

کرکٹ ٹیم کی اہمیت لیبیا، شام و عراق جیسے ممالک سے پوچھیں،
جنکے پاس کرکٹ ٹیم نہیں۔
قوم شکر ادا کرے کہ ہمارے پاس کرکٹ ٹیم ہے۔ حافظ صاحب 🤘❤

‏جیل سے جو نیٹ ورک پکڑا گیا وہ آپکی سہولت کاری میں ملوث تھا۔صحافی کا سوالمیں چاہوں تو ایک گھنٹے میں آرٹیکل چھپوا سکتا ہو...
17/08/2024

‏جیل سے جو نیٹ ورک پکڑا گیا وہ آپکی سہولت کاری میں ملوث تھا۔
صحافی کا سوال
میں چاہوں تو ایک گھنٹے میں آرٹیکل چھپوا سکتا ہوں،
سسٹم کے ابا جان💪💪💪

2017 کی فلاپ اور  ڈبہ فلم "مجھے کیوں نکالا"اک دفعہ پھر سینما  گھروں کی زینت بنا دی  گئی۔۔ ڈفرز🖐🖐🖐🖐🖐🖕🖕🖕
16/08/2024

2017 کی فلاپ اور ڈبہ فلم "مجھے کیوں نکالا"اک دفعہ پھر سینما گھروں کی زینت بنا دی گئی۔۔ ڈفرز🖐🖐🖐🖐🖐🖕🖕🖕

‏ایک سانس میں کہنا کہ بجلی کے سارے کارخانے میں نے لگائے تھے اور اگلے سانس میں کہنا کہ ان کارخانوں سے جو مہنگی بجلی بنتی ...
16/08/2024

‏ایک سانس میں کہنا کہ بجلی کے سارے کارخانے میں نے لگائے تھے اور اگلے سانس میں کہنا کہ ان کارخانوں سے جو مہنگی بجلی بنتی ہے اسکا ذمہ دار عمران خان ہے
‏اتنا شدید بغیرت ہونے کے لئے شریف خاندان سے تعلق ہونا ضروری ہے

Address

Kritis 20
Athens
14452

Telephone

+306981783692

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farrukh Chattha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share