Umer Nasib khan

Umer Nasib khan 𝐖𝐞𝐥𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 Umer Nasib
A platform where ideas flow and awareness grows.

We share meaningful posts, videos, and articles about society, with a special focus on Bannu, Pakistan, and important issues around the world. 𝗪𝗶𝘀𝗱𝗼𝗺 𝗪𝗮𝘃𝗲𝘀 𝗶𝘀 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝘂𝗹𝘁𝗶𝗺𝗮𝘁𝗲 𝗴𝘂𝗶𝗱𝗲 𝘁𝗼 𝗳𝗼𝗿𝗲𝗶𝗴𝗻 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝗴𝗹𝗼𝗯𝗮𝗹 𝗲𝗱𝘂𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗼𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀. 🌍🎓 𝗢𝘂𝗿 𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻 𝗶𝘀 𝘁𝗼 𝗵𝗲𝗹𝗽 𝘀𝘁𝘂𝗱𝗲𝗻𝘁𝘀 𝗻𝗮𝘃𝗶𝗴𝗮𝘁𝗲 𝘁𝗵𝗲 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗮𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗽𝗿𝗼𝗰𝗲𝘀𝘀, 𝗽𝗿𝗼𝘃𝗶𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗲𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝘁𝗶𝗽𝘀, 𝘀𝘁𝗲𝗽-𝗯𝘆-𝘀𝘁𝗲𝗽 𝗴𝘂𝗶𝗱𝗮𝗻𝗰𝗲, 𝗮𝗻𝗱 𝗿𝗲𝗮𝗹 𝘀𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀 𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀. 𝗪𝗵𝗲𝘁𝗵𝗲𝗿

𝘆𝗼𝘂’𝗿𝗲 𝗹𝗼𝗼𝗸𝗶𝗻𝗴 𝗳𝗼𝗿 𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗳𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀, 𝘀𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗮𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗮𝗱𝘃𝗶𝗰𝗲, 𝗼𝗿 𝗺𝗼𝘁𝗶𝘃𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝘁𝗼 𝗮𝗰𝗵𝗶𝗲𝘃𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝗶𝗰 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀, 𝘄𝗲’𝗿𝗲 𝗵𝗲𝗿𝗲 𝘁𝗼 𝘀𝘂𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁 𝘆𝗼𝘂. 𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 𝗮𝗻𝗱 𝘀𝘁𝗮𝗿𝘁 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗷𝗼𝘂𝗿𝗻𝗲𝘆 𝘁𝗼 𝗮 𝗯𝗿𝗶𝗴𝗵𝘁𝗲𝗿 𝗳𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲! 🚀📚.

30/05/2026

LETS MAKE INTERNATIONAL FRIENS
I am from Slough England
Where are you








from

24/05/2026

“بیان بدلوایا جا سکتا ہے… حقیقت نہیں۔”

لوگ آج بھی مسنگ پرسنز، معدنیات اور دہشت گردی پر سوال پوچھ رہے ہیں۔
آوازوں کو دبایا جا سکتا ہے، سوالوں کو نہیں۔
ویڈیو خود دیکھیں اور فیصلہ کریں

دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے انڈیا اور پاکستان آپس میں دھمکیاں دے رہے ہیں۔یہ ہیں پاک فوج کی ناجائز اولاد طالبان جن...
17/05/2026

دیکھنے میں تو ایسا لگتا ہے کہ جیسے انڈیا اور پاکستان آپس میں دھمکیاں دے رہے ہیں۔یہ ہیں پاک فوج کی ناجائز اولاد طالبان جنہوں نے ہمیشہ ہم پشتونوں کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔ خدارا اب یہ نوراکشتی چھوڑ دیں اور ملک کو ترقی کرنے دے ۔







ڈومیل، بنوں میں کچھ عرصہ قبل ہونے والے خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر بیر...
16/05/2026

ڈومیل، بنوں میں کچھ عرصہ قبل ہونے والے خودکش حملے کے بعد سیکیورٹی خدشات کے پیشِ نظر پولیس کی جانب سے مختلف مقامات پر بیرئیرز نصب کیے گئے ہیں۔ موجودہ حالات واقعی نہایت حساس اور سنگین ہیں، اور پولیس اپنی حفاظت اور عوامی امن کو یقینی بنانے کے لیے یہ اقدامات کرنے پر مجبور ہے۔

تاہم ڈومیل ایک پسماندہ علاقہ ہے جہاں بیشتر لوگوں کا انحصار روزمرہ کی خرید و فروخت اور معمول کے کاروبار پر ہے۔ اگر یہ راستے طویل عرصے تک بند رہے تو نہ صرف مقامی تاجروں کو شدید معاشی مشکلات کا سامنا کرنا پڑے گا بلکہ عام شہری بھی بے شمار مسائل کی زد میں آ جائیں گے۔

لہٰذا ضرورت اس امر کی ہے کہ سیکیورٹی کے تقاضوں کے ساتھ ساتھ عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم کیا جائے تاکہ لوگوں کی مشکلات میں کمی آئے، نہ کہ اضافہ ہو۔ مشکل کی اس گھڑی میں عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد، تعاون اور یکجہتی انتہائی ضروری ہے۔ کیونکہ اگر ہم ایک دوسرے کا ساتھ نہ دیں تو دہشت گرد عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب ہوتے رہیں گے، اور ہم صرف نقصان اٹھاتے رہ جائیں گے۔

امن، اتحاد اور باہمی تعاون ہی دہشت گردی کے خلاف ہماری اصل طاقت ہے۔



















Follow me for more information                                      #بنوں  #خیبرپختونخوا
16/05/2026

Follow me for more information
#بنوں #خیبرپختونخوا

اللہ مو دا معاف کی دا پہ سہ مخلوق اوشتی ئی۔
16/05/2026

اللہ مو دا معاف کی دا پہ سہ مخلوق اوشتی ئی۔

19/04/2026

Uk weather is unpredictable



















12/03/2025

Hi everyone

🌍🎓𝗨𝗻𝗹𝗼𝗰𝗸 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗙𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗪𝗶𝘀𝗱𝗼𝗺 𝗪𝗮𝘃𝗲𝘀!.🎓🌍  𝗔𝗿𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗼𝗳 𝘀𝘁𝘂𝗱𝘆𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗼𝗻 𝗮 𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗳𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽? 🚀 𝗔𝘁 𝗪𝗶𝘀𝗱...
08/02/2025

🌍🎓𝗨𝗻𝗹𝗼𝗰𝗸 𝗬𝗼𝘂𝗿 𝗙𝘂𝘁𝘂𝗿𝗲 𝘄𝗶𝘁𝗵 𝗪𝗶𝘀𝗱𝗼𝗺 𝗪𝗮𝘃𝗲𝘀!.🎓🌍

𝗔𝗿𝗲 𝘆𝗼𝘂 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝗶𝗻𝗴 𝗼𝗳 𝘀𝘁𝘂𝗱𝘆𝗶𝗻𝗴 𝗮𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗼𝗻 𝗮 𝗳𝘂𝗹𝗹𝘆 𝗳𝘂𝗻𝗱𝗲𝗱 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽? 🚀 𝗔𝘁 𝗪𝗶𝘀𝗱𝗼𝗺 𝗪𝗮𝘃𝗲𝘀, 𝘄𝗲 𝗯𝗿𝗶𝗻𝗴 𝘆𝗼𝘂 𝘁𝗵𝗲 𝗹𝗮𝘁𝗲𝘀𝘁 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽 𝗼𝗽𝗽𝗼𝗿𝘁𝘂𝗻𝗶𝘁𝗶𝗲𝘀, 𝗲𝘅𝗽𝗲𝗿𝘁 𝘁𝗶𝗽𝘀, 𝗮𝗻𝗱 𝘀𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀 𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀 𝘁𝗼 𝗵𝗲𝗹𝗽 𝘆𝗼𝘂 𝗮𝗰𝗵𝗶𝗲𝘃𝗲 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗮𝗰𝗮𝗱𝗲𝗺𝗶𝗰 𝗴𝗼𝗮𝗹𝘀! 📚✨

🔹 𝗦𝘁𝗲𝗽-𝗯𝘆-𝘀𝘁𝗲𝗽 𝗮𝗽𝗽𝗹𝗶𝗰𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻 𝗴𝘂𝗶𝗱𝗲𝘀
🔹 𝗜𝗻𝘀𝗶𝗱𝗲𝗿 𝘁𝗶𝗽𝘀 𝗳𝗼𝗿 𝘄𝗶𝗻𝗻𝗶𝗻𝗴 𝘀𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀
🔹 𝗜𝗻𝘀𝗽𝗶𝗿𝗮𝘁𝗶𝗼𝗻𝗮𝗹 𝘀𝘂𝗰𝗰𝗲𝘀𝘀 𝘀𝘁𝗼𝗿𝗶𝗲𝘀
🔹 𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆 𝗮𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱 𝗵𝗮𝗰𝗸𝘀 & 𝗰𝗮𝗿𝗲𝗲𝗿 𝗮𝗱𝘃𝗶𝗰𝗲

𝗙𝗼𝗹𝗹𝗼𝘄 𝘂𝘀 & 𝘁𝘂𝗿𝗻 𝘆𝗼𝘂𝗿 𝗱𝗿𝗲𝗮𝗺𝘀 𝗶𝗻𝘁𝗼 𝗿𝗲𝗮𝗹𝗶𝘁𝘆! 🌟✨
#𝗦𝗰𝗵𝗼𝗹𝗮𝗿𝘀𝗵𝗶𝗽𝘀 #𝗦𝘁𝘂𝗱𝘆𝗔𝗯𝗿𝗼𝗮𝗱 #𝗪𝗶𝘀𝗱𝗼𝗺𝗪𝗮𝘃𝗲𝘀

Address

15A Surrey Avenue
Slough
SL21DS

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer Nasib khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category