Peace is greater wealth in this world

Peace is greater wealth in this world Peace is the beauty of life

11/04/2026
weather
03/04/2026

weather

Sohail Afridi ( freedom fighter)
11/01/2026

Sohail Afridi ( freedom fighter)

نوجوان ورکر، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی — انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر۔‏جمہوریت کی بہترین مثال،...
09/10/2025

نوجوان ورکر، وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی — انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے سابق صوبائی صدر۔
‏جمہوریت کی بہترین مثال، بہترین انتخاب

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں عمران خان ایک ایسا نام ہیں جنہوں نے نہ صرف ایک نئی سیاسی سوچ کو جنم دیا بلکہ عوام بالخصوص نوج...
22/09/2025

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں عمران خان ایک ایسا نام ہیں جنہوں نے نہ صرف ایک نئی سیاسی سوچ کو جنم دیا بلکہ عوام بالخصوص نوجوان نسل میں سیاسی بیداری کی ایک نئی لہر پیدا کی۔ ان کی سیاسی جدوجہد کے چند نمایاں پہلو درج ذیل ہیں:
انصاف کے لیے عزم اور تحریک #انصاف کی بنیاد
#عمران خان نے 1996 میں پاکستان تحریک انصاف کی بنیاد رکھی، جس کا بنیادی نعرہ "انصاف، انسانی عزت اور خودمختاری" تھا۔ ابتدا میں سیاسی حلقوں میں انہیں "سستے خواب دیکھنے والا" کہا گیا، لیکن انہوں نے ہمت نہ ہاری اور اپنے مشن پر قائم رہے۔

نوجوانوں کو سیاست سے جوڑنا
عمران خان واحد لیڈر ہیں جنہوں نے پاکستان کی نوجوان آبادی کو سیاسی عمل میں بڑے پیمانے پر متحرک کیا۔ ان کی تقاریر میں شریک ہزاروں لاکھوں نوجوانوں کا جوش و خروش اس بات کی غماز تھا کہ ملک کی نئی نسل تبدیلی چاہتی ہے۔

2018 کے انتخابات میں تاریخی کامیابی
2018 کے عام انتخابات میں تحریک انصاف نے تاریخی کامیابی حاصل کی۔ یہ کامیابی ان کی دائیں دہائیوں پر محیط محنت، ایمانداری اور عوام کے مسائل کے حل کے عزم کا نتیجہ تھی۔

بیرونی قرضوں کے بغیر ترقی کا تصور
عمران خان نے ہمیشہ خود reliance پر زور دیا۔ ان کی حکومت کے "10 بلین ٹری سونامی" جیسے منصوبوں کو عالمی سطح پر سراہا گیا۔ انہوں نے welfare state کے تصور کو عملی شکل دینے کی کوشش کی۔

شفافیت اور احتساب کا عمل
ان کی حکومت نے احتساب کے عمل کو فعال بنایا۔ اگرچہ مخالفین نے اسے "انتقامی کارروائی" قرار دیا، یہ ملک میں قانون کی حکمرانی قائم کرنے کی کوشش تھی۔ عمران خان نے کی عہداران کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا

2024 کے انتخابات اور عوامی مینڈیٹ
2024 کے انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدواروں نے آزاد حیثیت میں تاریخی کامیابی حاصل کی۔ یہ عوامی مینڈیٹ عمران خان کی پالیسیوں اور ان کے ویژن کی تائید تھی۔ لیکن افسوس فارم 47 کے زریعے نتائج کو تبدیل کردیا گیا
قومی یکجہتی کے لیے کوششیں
عمران خان نے #قبائلی #علاقوں (FATA) کے مرکزی دھارے میں شامل کرنے، بلوچستان کے نوجوانوں کو مواقع فراہم کرنے اور پورے ملک میں یکساں ترقی کے منصوبوں پر کام کیا

کرکٹ کے میدان میں عالمی شہرت اور پہچان (1971-1992)
پاکستان کو کرکٹ کے میدان میں بین الاقوامی سطح پر متعارف کرایا۔
1992 کا ورلڈ کپ جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، جو قومی اعتماد کے لیے ایک تاریخی لمحہ تھا۔

شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال (1989)
اپنی والدہ کے کینسر سے انتقال کے بعد ان کی یاد میں ایک عظیم سماجی خدمت انجام دی۔
شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال قائم کیا، جو غریبوں کو مفت عالمی معیار کی کینسر کی علاج معالجے کی سہولت فراہم کرتا ہے۔
یہ منصوبہ ان کی لگن، ایمانداری اور انسانیت کی خدمت کے جذبے کی عکاسی کرتا ہے۔
تعلیم کے میدان میں انقلاب:
نمل یونیورسٹی (2008)
جس کا ویژن پاکستان میں تحقیق اور جدید تعلیم کے معیار کو بلند کرنا تھا۔ یہ یونیورسٹی غریب اور مستحق طلباء کو معیاری تعلیم فراہم کرنے کا ایک اہم مرکز بنی۔
غریبوں کے لیے پروگرام:
احساس پروگرام غریب خاندانوں کو مالی امداد فراہم کی۔
سیاحت کی فروغ: پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں کے لیے کھولا، جس سے روزگار کے مواقع پیدا ہوئے۔
ماحولیات کے تحفظ کی کوششیں
10 ارب درخت لگانے کا منصوبہ موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کے لیے ایک عالمی سطح پر سراہا جانے والا منصوبہ۔
پاکستان کی خارجہ پالیسی:
عالمی سطح پر پاکستان کا مؤقف واضح اور پرعزم طریقے سے پیش کیا۔
امت مسلمہ کے اتحاد کے لیے آواز بلند کی۔
عوامی رابطہ اور مقبولیت
عوامی اجتماعات میں شرکت کے حوالے سے تاریخ کے سب سے بڑے ریکارڈ قائم کیے۔
سوشل میڈیا کے ذریعے براہ راست عوام سے رابطہ کا نیا انداز متعارف کرایا۔
عمران

Flood , cloud brust at bunner kpk
18/08/2025

Flood , cloud brust at bunner kpk

Address

Redhill

Telephone

+923009022078

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace is greater wealth in this world posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share