Urdu Poetry اہلِ ذوق

Urdu Poetry اہلِ ذوق Purpose of this page is to share the pearls of Poetry
(216)

17/02/2026

24/10/2025
شاعر: عبدالرحمان واصف
28/06/2025

شاعر: عبدالرحمان واصف

Courtesy: Nifla Maham ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!!ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خی...
22/06/2025

Courtesy: Nifla Maham
ہمارے پاس بتانے کو کچھ نہیں باقی!!
ہمارے ساتھ جو ہونا تھا ہو گیا آخر____!!

ہنسو ہنسو کہ تمہارے تو خیر لاکھوں ہیں!!
ہمارا کوئی ایک تھا وہ بھی کھُو گیا آخر!!

سمجھ سکے جو میری بات وہ کلام کرےنہیں سمجھتا تو بس دور سے سلام کرےجسے بھی چاہیے خیرات میں میری آوازوہ پہلے میری خاموشی کا...
22/06/2025

سمجھ سکے جو میری بات وہ کلام کرے
نہیں سمجھتا تو بس دور سے سلام کرے

جسے بھی چاہیے خیرات میں میری آواز
وہ پہلے میری خاموشی کا احترام کرے

پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیںآنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہےیاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکنخُو...
16/06/2025

پُوچھ اُس شخص سے جس کو تُو مُیسر ہی نہیں
آنکھ بھر کے تُجھے تکنے کی سہُولت کیا ہے

یاد کرنا تُجھے خُود ہی کئی پہروں, لیکن
خُود ہی پھر سوچتے رہنا کہ یہ عادت کیا ہے

یُوں تو ہر چیز مُیسر ہے ضرُوری, لیکن
اِک سِوا تیرے کسی شَے کی ضرُورت کیا ہے

Address

London
HA85QS

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Poetry اہلِ ذوق posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category