تیتر میری جان

تیتر میری جان کالے تیتر کے بارے معلومات۔ ویلاگ پنجابی سرائیکی شاعری

20/08/2026

بہت بہت مبارک ہو استاد عبدالکریم مکول عرف پیر صاحب کے شاگرد بیٹھ گئے

فیضان شیروانی یاسر شیروانی علی لودھی فہیم خان وتہ خیل
رمضان خان گورنگی خیل
اللّٰہ تعالیٰ بھائیوں کا اچھا سچا شوق کروائے آمین ثم آمین

20/08/2026

استاد رمضان گورنگی خیل کا ناشتہ چیک کرو
تیتر میری جان

19/08/2026

تھینکس ماما انور میانوالی بٹیاں

آپ کی محبتوں کا شکریہ
نوٹ
بٹیاں ٹورنامنٹ فائنل کے بعد کی کاروائی

تیتر میری جان ゚viralシ

18/08/2026

2010 کے سیلاب میں لہڑ کے آیا تھا گیت
تیتر میری جان ゚viralシ

18/08/2026

استادوں کا استاد استاد نواب عرف نوابی استاد
اس کی فرمائش پر بہت ظالم شعری کرتے ہوئے رمضان اناؤنسر عرف دانی
تیتر میری جان ゚viralシ

ان شاءاللہ خیر ہوسی دوستو بھائیو شوقینوں  کچھ کچھ تو ناراض ہوتے ہیں کالا تیتر لائسنس اوپن کے بارے میں غلط خبریں دیتے ہو ...
18/08/2026

ان شاءاللہ خیر ہوسی

دوستو بھائیو شوقینوں کچھ کچھ تو ناراض ہوتے ہیں کالا تیتر لائسنس اوپن کے بارے میں غلط خبریں دیتے ہو لیکن خدا گواہ ہے لائسنس اوپن کیلئے دل ❤️ جان سے کوشش میں ہیں رات ناظم سعید اللّٰہ خان بٹیاں سے ایک گھنٹہ فون پر لائسنسوں کے بارے میں گفتگو ہوئ دیکھو ہم سب شوقین چاہتے ہیں کہ ابھی پنجاب کا لائسنس اوپن ہو جائے شوق آسان ہو جائے ڈر ختم ہو جائیں دوسروں صوبوں کی طرح یہ مسئلہ قومی اسمبلی میں نہیں صوبائی اسمبلی میں حل ہوگا اور ان شاءاللہ ہم منزل کے قریب قریب ہیں آپ سب دعا کرو ناظم صاحب جلد خود بھی لاہور جائیں گے ایم پی اے علی حیدر نور خان نیازی دوبارہ پنجاب کالا تیتر لائسنس اوپن کا کہیں گے اس نے کہا ہے کہ اوپن کرا کر دم لیں گے

یہ کالا تیتر لائسنس کی رات کی اپڈیٹ ہے ہمارے بس سے باہر ہے ورنہ پابندی بھی نہ لگتی پنجاب کے شوقینوں کے ساتھ زیادتی نہ ہوتی آپ پریشان ناراض مت ہوا کریں جیسے جیسے کوئ بات ہوتی ہے میں آپ اپڈیٹ دیتا رہوں گا

゚viralシ

17/08/2026

ویلکم ہوگیا موسیٰ خیل میں عبد الرحمٰن خان قطر آرمی
تیتر میری جان ゚viralシ

17/08/2026

ان شاءاللہ پنجاب کالا تیتر لائسنس اوپن ھوگا جلد ا، جلد

16/08/2026

آج خوشی غم مکس ہے میانوالی بٹیاں ٹورنامنٹ پر
میانوالی سٹار 🌟 کا 24 کا پہلا اناؤسمنٹ سیکنڈ کا اعلان ہوا خوشی ہوئ پھر دوسرے راؤنڈ میں 46 آواز فسٹ پوزیشن کی پکار ہوئ خوشی اور بڑھ گئ کہتے ہیں وہی ہوگا جو منظورِ خدا ہوگا تیتر کسی چیز سے ڈرا واپس نہ آ سکا 7 راؤنڈ تک پانچویں پوزیشن پر کھیلتا رہا دو راؤنڈ مس کر گیا ڈر کا ابھی تک غم نہیں پھر بھی شکر الحمدللہ 220 آواز

تیتر میری جان ゚viralシ

16/08/2026

ان شاءاللہ خیر ہوسی
ناظم سعید اللہ خان نے علی حیدر نور خان ایم پی اے
پنجاب کالا تیتر لائسنس اوپن کروانے کی ریکویسٹ کی ہے
اس نے وعدہ کیا ہے کہ میں انشاءاللہ پنجاب کا کالا تیتر لائنس اوپن کرا کے دم لوں گا انشاءاللہ بہت جلد پنجاب کے شوقین سکھ دا ساہ گھنسن

゚viralシ

Address

London
EC3P3DQ

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when تیتر میری جان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share