PPP Nar_sher_ali_khan BAGH Ajk. - la_15

PPP Nar_sher_ali_khan BAGH Ajk. - la_15 چنو نئی سوچ کو ۔🇱🇾

14/06/2026
President Asif Ali Zardari addressing a reception held to mark the National Day of the Russian Federation.
10/06/2026

President Asif Ali Zardari addressing a reception held to mark the National Day of the Russian Federation.

10/06/2026

گلگت بلتستان میں تیر چلے گا۔

‫ ‬

09/06/2026

Gilgit-Baltistan mein teeron ki barish. The Pakistan Peoples Party is emerging as the single largest party and we will be attempting to form government. I am grateful to the people for their trust and congratulations to Jiyalas on their victory.

09/06/2026

صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ایوانِ صدر میں ملاقات۔

نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور وزیرِ اعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللّہ ملاقات میں موجود۔

قومی سلامتی، داخلی اور علاقائی صورتحال پر تبادلۂ خیال۔

ملاقات میں معیشت، اگلے مالی سال کے بجٹ، گلگت بلتستان کے حالیہ انتخابات، آزاد کشمیر کی صورتحال، امن و امان اور قومی اہمیت کے امور پر گفتگو۔

بجٹ تجاویز اور عوامی ریلیف سے متعلق بات کرتے ہوئے صدرِ مملکت نے وفاقی بجٹ میں عوامی فلاح، صوبوں کے حقوق اور معاشی استحکام کو ترجیح دینے پر زور دیا۔

صدر نے ہدایت کی کہ آنے والے بجٹ میں شرحِ ترقی اور عوامی فلاح کی سکیموں کو ہم آہنگ کرنے کی پوری کوشش کی جائے۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے صدرِ مملکت کو اپنے حالیہ دورۂ ایران اور علاقائی سفارتی رابطوں کے بارے میں بریفنگ دی۔

ملاقات میں سینیٹر شیری رحمان، ممبر قومی اسمبلی سید نوید قمر، سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور سینیٹراحد چیمہ بھی شریک۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر راجہ فیصل راٹھور اور ممبر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف بھی اجلاس میں شریک ہوئے۔
————

Address

London
N11XR

Telephone

+922135838102

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Nar_sher_ali_khan BAGH Ajk. - la_15 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organisation

Send a message to PPP Nar_sher_ali_khan BAGH Ajk. - la_15:

Share