Alhaj Karwan Shahnoor Khel Youngsters Group

Alhaj Karwan Shahnoor Khel Youngsters Group It's Political Organization Of Alhaj Karwan Shahnoor Khel Group.

03/09/2025
اقتدار عالم آفریدی لندن سے نیویارک سٹی امریکہ بخیریت پہنچ گئے۔اقتدار عالم آفریدی تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا تھا وہاں...
30/01/2024

اقتدار عالم آفریدی لندن سے نیویارک سٹی امریکہ بخیریت پہنچ گئے۔اقتدار عالم آفریدی تعلیم حاصل کرنے کیلئے لندن گیا تھا وہاں پر ڈگری مکمل کرنے کے بعد ابھی لندن سے نیویارک بخیریت پہنچ چکے ہے۔ جو پورے خیبر کیلئے فخر کی بات ہے

حاجی نظیر احمد شاہ نورخیل کے نواسے, سردار خان کے فرزند اور اقتدار عالم آفریدی کے بھائی انجینئر ودود افریدی نے یونیورسٹی ...
18/01/2024

حاجی نظیر احمد شاہ نورخیل کے نواسے, سردار خان کے فرزند اور اقتدار عالم آفریدی کے بھائی انجینئر ودود افریدی نے یونیورسٹی آف کنگسٹن لندن سے ایڈوانس پروڈکٹ ڈیزائن انجینئرنگ اور مینوفیکچرنگ میں ماسٹر کی ڈگری مکمل کرکے حاصل کی جو کہ تمام ڈسٹرکٹ خیبر اور شاہ نورخیل کے نوجوانوں کیلئے باعث فخر ہیں۔مبارکباد پیش کرتے ہیں ♥️👍
انجینئر ودود افریدی نے اپنی کامیابی اپنے والدین، اساتذہ اور خاص کر مرحومہ ماں کے نام کی۔۔۔👍♥️
بہت بہت مبارک ہو ❤️♥️🇵🇰

30/07/2023
الحاج نظیر احمد  شاہ نورخیل اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہیں اور وہاں انگلینڈ کے پولیس نے پختون روایتی لباس میں دیکھ کر فور...
27/07/2023

الحاج نظیر احمد شاہ نورخیل اس وقت انگلینڈ کے دورے پر ہیں اور وہاں انگلینڈ کے پولیس نے پختون روایتی لباس میں دیکھ کر فوری انکے پاس گئے اور اپنی ٹوپی الحاج نظیر احمد کے سر پر رکھ کر تصویر کھنچی اور عزت کی

29/03/2023
29/03/2023
الحج نزیراحمد شاہ نور خیل اور ان کی فیملی کیطرف سے الحاج تاج محمد افریدی کو صوبائی نگران وزیر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش...
26/01/2023

الحج نزیراحمد شاہ نور خیل اور ان کی فیملی کیطرف سے الحاج تاج محمد افریدی کو صوبائی نگران وزیر منتخب ھونے پر مبارکباد پیش کرتے ھیں

My grandfather Haji Nazir Ahmad with Alhaj shahjeeGul ❤️❤️
15/12/2022

My grandfather Haji Nazir Ahmad with Alhaj shahjeeGul ❤️❤️

A dinner party at Shiraz afghan restaurant in London with ex MNA and chairman TIP Alhaj shahjee gul, ex Governor KPK Eng...
22/10/2022

A dinner party at Shiraz afghan restaurant in London with ex MNA and chairman TIP Alhaj shahjee gul, ex Governor KPK Engr.Shaukat Ullah, and a current federal minister for overseas Pakistani Mr Sajid Hussain Turi.

Address

London

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alhaj Karwan Shahnoor Khel Youngsters Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share