13/02/2022
پیپلز یوتھ آرگنائزیشن یورپ کی پہلی زوم میٹنگ زیر صدارت صدر پی وائی او یورپ ہوئی۔
میزبانی کے فرائض چوہدری ماجد بانیاں سیکرٹری انفارمیشن پی وائی او یورپ اور شیر زمان خان صدر پی وائی او جرمنی نے ادا کئے۔
میٹنگ سے سیکریٹری انفارمیشن پی پی پی یورپ حافظ رزاق۔ سیکریٹری جنرل پی وائی او یورپ نوید نبی۔ وائس پریزڈنٹ عمران ملک۔ امتیاز حسین۔ شیراز بٹ صدر پی وائی او بیلجیئم۔ سجاد انور صدر پی وائی او سپین۔ اور تمام یورپی ممالک سے عہدے داران نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور پی وائی او یورپ کو پیپلزپارٹی کا ہر اول دستہ بنانے اور بھٹو شہید کے ادھورے مشن کی تکمیل تک چین سے نہ بیٹھنے کا عہد کیا گیا