23/08/2026
عمران خان تو ختم شد نہیں ہوا مگر اس چکر میں عدلیہ ختم، میڈیا ختم، اسمبلیاں ختم ، تجارت ختم، معشیت ختم ، زراعت ختم، امن ختم ، استحکام ختم ، کرکٹ ختم ، ہاکی ختم ، نوکریاں ختم آزادی ختم اور سب سے بڑھ کر کمپنی کا وقار ختم عوام کا پیار ختم شُد ہوگیا 🙌