18/04/2026
مجلس بسلسلہ تکریم شہداء ملت جعفریہ و چہلم سید رہبر علی خامنائی کے سلسلے میں مولانا سید اسد رضا حسنی صاحب کا مسجد جعفریہ گلن خیل میں خطاب، اللّٰہ تعالیٰ بانیان کی توفیق خیر میں اضافہ فرمائے اور ان کی یہ مجالس کو قبول فرمائے اور ان کی دعاؤں کو مستجاب فرمائے امین۔