Mqm East London Unit Uk

Mqm East London Unit Uk community organisation of wafa parast altfist all over the world

21/08/2026
21/08/2026


اے میرے قائد و رہبر
تیرا ساتھ نہ چھوٹا تھا نہ چھوٹے گا
ہم عہد کرتے ہیں تیرے ساتھ تھے اپنی آخری سانس تک تیرے ساتھ ہیں تیرے وفا دار ہیں

17/08/2026

قائد تحریک الطاف حسین بھائی کی ہدایت پر ایم کیو ایم کے وفد نے میر رضا کے قتل کےخلاف ہونے والے احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اور الطاف بھائی کا پیغام پہنچایا

10/08/2026

سندھ کی تقسیم بھٹو نے کی تھی پیپلز پارٹی تعصب پرست جماعت ہے

10/08/2026

19 جون 1992 کا آپریشن بھی مہاجروں کے دلوں سے میری محبت نہیں نکال سکا
قائد تحریک الطاف حسین بھائی کا فکری نشست 445 سے خطاب

09/08/2026


مہاجر قوم قرآن پاک سے بھی ثابت ہے

  اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ مہاجروں کوکاٹ کر دریائے سندھ میں پانی کی جگہ ان کا خون بہائے گاتو وہ یادرکھے کہ جن کاخون بہایا...
08/08/2026


اگرکوئی یہ سمجھتا ہے کہ مہاجروں کوکاٹ کر دریائے سندھ میں پانی کی جگہ ان کا خون بہائے گاتو وہ یادرکھے کہ جن کاخون بہایاجائے گا، ان کے بھی دوہاتھ ہیں

31/07/2026

“محترم محسن نقوی صاحب“
ایم کیوایم کے بانی و قائد محترم جناب الطاف حسین نے نا صرف پاکستان میں قائم فرسودہ نظام کو بے نقاب کیا بلکہ گذشتہ 50 برسوں سے حقیقی جمہوریت اور 98% فیصد مظلوم عوام کے حقوق کے لئے عملی جدوجہد کر رہے ہیں اسی سچ و حق بات کہنے کی پاداش میں ان کی تحریر تقریر تصویر پر گذشتہ 11 برسوں سے غیر آینی غیر قانونی پابندی عائد ہے

Address

London

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mqm East London Unit Uk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share