14/11/2025
وزیر اعلیٰ کا جارحانہ خطاب
موت سے جو ڈر جاؤ تو زندگی نہیں ملتی
جنگ جیتنی ہو تو کشتیاں جلا دینا
میرے ISF کے نوجوانوں اونچے اونچے ناموں کی تختیاں گرا دینا ، ظلم کرنے والوں کی وردیاں جلا دینا ۔
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا آئی ایس ایف کے یوم تاسیس کے مرکزی کنونشن سے خطاب