Awami Action Committee Ajk

Awami Action Committee Ajk Kashmiri

الحمدللہ مائدہ ہو چکا تھوڑی دیر بعد پبلش کیا جائے گا
03/10/2025

الحمدللہ مائدہ ہو چکا تھوڑی دیر بعد پبلش کیا جائے گا

03/10/2025

قوم کو فتح مبارک۔
مذاکرات کامیاب نوٹیفکیشن تھوڑی دیر تک جاری ہوں گے

03/10/2025

اس عمر میں ان بزرگوں کا یہ جذبہ ہے تو سوچو نوجوانوں کا کیا ہوگا

03/10/2025

آج کے بعد اگر نئی تاریخ لکھی جائے گی ✍🏻
بات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی✌️🚩

03/10/2025

کوہالہ۔

کوہالہ کے مقام پر اس وقت کے مناظر انشاءاللہ اپنا حق لے کر لوٹیں گے
03/10/2025

کوہالہ کے مقام پر اس وقت کے مناظر انشاءاللہ اپنا حق لے کر لوٹیں گے

03/05/2025

13 مئی مظفرآباد عوام کا سمندر جانے کے لیے تیار۔۔ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

03/05/2025

میرے دیس کے لوگو۔۔۔۔۔
سستا آٹا سستی بجلی کے حصول کے لیے ان تین شہداء کے لہو کو بھول نہ جانا۔۔اور اس ظالم 53 کے ٹولے اور اس کے سربراہ کو بھی یاد رکھنا جس کی ایما پر پاکستانی رینجر نے ہمارے لوگوں کو لہو میں ڈبویا۔ ۔
13 مئی مظفرآباد عوام کا سمندر جانے کے لیے تیار۔۔ ゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/05/2025

جموں کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویثرن کا اجلاس ایک نجی ہوٹل پر ہوا ۔ 13 مئی کو جلسہ ہو گا ؟ اگر جنگ لگی تو ؟ اگر روکا تو ؟ اجلاس کے بعد کور ممبر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی شوکت نواز میر نوجوان صحافی کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے۔

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کا انتہائی اہم اجلاس بسلسلہ 13 مئی 2025 یوم شہداء عوامی حقوق تحریک بم...
01/05/2025

جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی مظفرآباد ڈویژن کا انتہائی اہم اجلاس بسلسلہ 13 مئی 2025 یوم شہداء عوامی حقوق تحریک بمقام حافظ سیور اولڈ سیکریٹریت مورخہ 2 مئی 2025 بوقت 5 بجے شام منعقد ہوگا.
تمام کور کمیٹی ممبرز ،کونسلرز، وکلاء، طلبہ ، ٹرانسپورٹرز، سول سوسائٹی نمائندوں اور تاجروں سے بروقت شرکت کی استدعا ہے.
منجانب
شوکت نواز میر
ممبر کور کمیٹی
جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی

🍁 یہ زمین ہماری ہے، اس کی حفاظت ہم کریں گے۔ مالکانہ حقوق کے حصول کیلئے اہلیان جنیال کی میرپور چوک شہیداں کی طرف 2 مئی کے...
30/04/2025

🍁 یہ زمین ہماری ہے، اس کی حفاظت ہم کریں گے۔
مالکانہ حقوق کے حصول کیلئے اہلیان جنیال کی میرپور چوک شہیداں کی طرف 2 مئی کے مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں۔ گزشتہ شب جنیال کے ٹاون گڑھا خوشحال میں میٹنگ کے مناظر، 2 مئی کو گڑھا خوشحال سے بھی کثیر عوام کی مارچ میں شرکت کا عزم۔ فتح حق کی ہو گی سچ کی ہو گی

Address

United State
London Colney

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Action Committee Ajk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share