07/06/2022
اب وقت آگیا ہے کہ 57 اسلامک ممالک مکمل طور پر بھارت کا بائیکاٹ کریں انکے خلاف پابندی لگوائیں۔ BJP نے گستاخی رسول کرنے کے باوجود مسلمانوں سے معافی مانگنے سے انکار کر دیا ہے۔
57 اسلامک ممالک کا امتحان ہے کہ خالی پیلی مزمت کرنی ہے یا ایک بلاک بنا کر بھارت کے خلاف عملی اقدام کرنا hy