08/02/2024
جنرل الیکشن پاکستان، 2024
آج ایک تاریخی دن ہے۔ بہادر بنیں اور ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں۔
ایک ایک ووٹ شمار ہوتا ہے۔ اپنی تقدیر اپنے ہاتھ میں لیں اور ظلم کے خلاف مزاحمتی بنیں۔
اپنے گھروں سے نکلیں اور پرامن طریقے سے اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے قانونی اور جمہوری حق کا استعمال کریں۔
منصوبہ بندی اور تنظیم کا 1 گھنٹہ بے مقصد بھاگنے کے پورے دن سے بہتر ہے۔ اپنی ٹیمیں بنائیں، تاکہ آپ ذیادہ سے ذیادہ ووٹ پول کروا سکیں ۔
اللہ پر بھروسہ رکھیں۔
ان شاء اللہ فتح آپ کی ھو گی۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰