06/09/2026
جہاں ہمیں اگر بجلی 24000 میگاواٹ درکار تھی،
وہاں ہم نے 42000 میگاواٹ کے پاور پلانٹس لگا رکھے ہیں۔
اضافی بجلی بھی ہم ان سے نہیں لے رہے، مگر پھر بھی IPPs کو ادائیگیاں کر رہے ہیں۔
اس میں شریف خاندان سمیت تقریباً اڑتالیس اشرافیہ خاندان شامل ہیں جنہیں ڈالرز میں ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔
ظلم کی انتہا دیکھیں کہ جن کا بجلی کا بل پہلے 10,000آتا تھا،
وہ اب ان کی مہربانیوں کی وجہ سے 50,000 تک پہنچ گیا ہے! روف کلاسرا۔