قادری آفیشل

قادری آفیشل Furqan Qadri official

وادی سماہنی آزاد کشمیرسندوعہ کراس خصوصی نعت فرقان قادریخصوصی خطاب عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا نثار احمد قادری صاح...
06/09/2026

وادی سماہنی آزاد کشمیر
سندوعہ کراس
خصوصی نعت فرقان قادری
خصوصی خطاب عظیم مذہبی سکالر حضرت علامہ مولانا نثار احمد قادری صاحب

05/09/2026

سوکاسن ضلع بھمبر آزاد کشمیر سے برائے راست
خصوصی خطاب ۔ عظیم مذہبی سکالرحضرت علامہ مولانا نثار احمد قادری صاحب

وادی سماہنی آزاد کشمیر تھاتھی غازی آباد بھائی محمد جمرزو کے بیٹےمحمد عاطف جمرزو مرحوم جو لیبیا کی  جیل میں وفات پا گئے ت...
05/09/2026

وادی سماہنی آزاد کشمیر
تھاتھی غازی آباد

بھائی محمد جمرزو کے بیٹےمحمد عاطف جمرزو مرحوم جو لیبیا کی جیل میں وفات پا گئے تھے، آج ان کے ختمِ چہلم کے موقع پر ایک پُروقار دعائیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

خصوصی نعت: فرقان قادری
خصوصی خطاب: عظیم مذہبی اسکالر حضرت علامہ مولانا نثار احمد قادری صاحب
اللہ تعالیٰ مرحوم محمد عاطف جمرزو کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، تمام لواحقین کو صبرِ جمیل دے اور ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین ثم آمین۔

06 ستمبر ۔1965 کی یاد میںہم مسلح افواجِ پاکستان کے جری و جانباز شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں اور روزِ روشن عسکری ...
05/09/2026

06 ستمبر ۔1965
کی یاد میں
ہم مسلح افواجِ پاکستان کے جری و جانباز شہداء اور غازیوں کی لازوال قربانیوں اور روزِ روشن عسکری روایات کو سلام پیش کرتے ہیں اور افواجِ پاکستان کے سالارِ اعلیٰ، وقارِ ملت جناب فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ولولہ انگیز اور بے مثال عسکری قیادت پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے وطنِ عزیز کی پاسبانی کا عزم اور سالمیت کے لیے عہد کرتے ہیں۔
منجانب:
اراکین جمعیت اسلامیہ آزاد کشمیر، بھمبر اے۔کے
پیر سید اعجاز گیلانی
چیئرمین الامان فاؤنڈیشن رجسٹرڈ
بھمبر اے۔کے

04/09/2026

کلمہ پاک

وادی سماہنی آزاد کشمیرچوہدری خالد  صاحب کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کے مناظر
04/09/2026

وادی سماہنی آزاد کشمیر
چوہدری خالد صاحب کی رہائش گاہ پر محفل میلاد کے مناظر

04/09/2026

لیبیا کی جیل میں نوجوان کی موت۔۔۔seemore

وادی سماہنی آزاد کشمیر الحمدللہ! مسجد غازی عباس علمدار کا  سرسالہ میں باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔یہ بابرکت مسجد زیرِ سرپر...
01/09/2026

وادی سماہنی آزاد کشمیر
الحمدللہ! مسجد غازی عباس علمدار کا سرسالہ میں باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔
یہ بابرکت مسجد زیرِ سرپرستی پیر سید اعجاز گیلانی، چیئرمین الامان فاؤنڈیشن تعمیر کی گئی، جبکہ اس کارِ خیر میں رسول بی زوجہ محمد لال مرحوم نے تعاون کیا۔
اللہ تعالیٰ اس نیک عمل کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، تمام معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس مسجد کو قیامت تک آباد رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

جامع مسجد بڑوھ گاہی حاضری
30/08/2026

جامع مسجد بڑوھ گاہی حاضری

Address

Maidstone Street
Bradford
BD38AP

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when قادری آفیشل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share