15/11/2020
فضل الرحمان کا سب سے بڑا اتحادی اپنی بیٹی قادیانیوں کو دینے جارہا ہے،
دیکھتے ہیں کہ فضل الرحمن جو کہ عمران خان کو یہودی خاندان کی ایک لڑکی کو مسلمان کرکے شادی کرنے پر اسکو اب تک یہودی ایجنٹ کہتے ہیں،
اب کب زرداری اور اسکے خاندان پر قادیانی ہونے کا فتویٰ لگا کر ان سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہے.